گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 526
روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان نمبر شمار پیشگوئی بقیه پیشگوئی نمبر ۲۴ پیشگوئی نمبر ۲۵ بقیه رویت گواه نمبر ۲۴ ٨٧٢٠٧٧١ ۵۲۲ نزول المسيح جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُس کی خارق عادت پیشگوئیاں جو ظہور میں آچکیں تاریخ ظہور کیا خدا سے کوئی زیادہ معتبر ہے آخر یہی سچ نکلا کہ ڈگری ہو گئی تھی اور اس فریق کو دھوکا لگا تھا۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۵۵۲ میں اپنی چمکار دکھلاؤں گا اپنی قدرت نمائی سے تجھ کو اٹھاؤں گا ۔ دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اُس کو قبول نہ کیا لیکن خدا اُسے قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اس کی سچائی ظاہر کر دے گا الفتنة ههنا فاصبر كما صبر اولو العزم (يعنى انہیں ایام میں ایک فتنہ ہوگا پس تو اولوالعزم رسولوں کی طرح صبر کر یہ پیشگوئی لیکھرام کے واقعہ کی طرف اشارہ کرتی ہے کیونکہ اس میں بیان کیا گیا ہے کہ میں تجھے قدرت نمائی سے والی اٹھاؤں گا چنانچہ آتھم کی نہ کی نسبت شور و ہنگامہ کے بعد لیکھرام وا پیشگوئی ایسے شوکت اور ہیبت کے ساتھ پوری ہوئی کہ تمام دشمنوں کے منہ کالے ہو گئے اور مجھ کو انہوں نے گرانا چاہا تھا خدا نے اپنے ہاتھ سے مجھے اٹھایا اور ایک چمکتا ہوا نشان دکھلا دیا اور لیکھرام کے متعلق جو پیشگوئی ظہور میں آئی وہ در حقیقت خدا کی ایک چم کار تھی گویا خدا اپنے رسول کے لئے خود اتر کر لڑا۔ اور اس پیشگوئی کے بعد بد قسمت آریوں کی دشمنی بڑھ گئی یہاں تک کہ انہوں نے اس نادان برہمن کے مرنے کے بعد ہمارے گھر کی تلاشی بھی کرائی۔ اسی کی طرف پیشگوئی میں بھی اشارہ ہے کہ فرمایا پیشگوئی پندرہ برس کے بعد کی ہے وہ حکم تو فنانشل صاحب کے حکم سے منسوخ ہو چکا ہے اور اس نے روبکار دکھلا دی ۔ تب ہدایت علی کی عقل نے چکر کھایا اور اسی وقت اپنی رو بکار پھاڑ دی اور ڈگری کی ۔ یہ خدا کی قدرت کے نظارے ہیں ۔ پیشگوئی نمبر ۲۵ کا پورا ثبوت لیکھرام والی پیشگوئی میں ابھی آئے گا۔ دیکھو صفحہ ۵۵۷ براہین احمدیہ ۱۴۴