گورنمنٹ انگریزی اور جہاد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 474 of 615

گورنمنٹ انگریزی اور جہاد — Page 474

روحانی خزائن جلد ۱۷ ۴۷۴ اربعین نمبر ۴ تمه اربعین اس پیشگوئی مندرجہ ذیل کو جب اصل عبرانی میں دیکھا گیا تو معلوم ہوا کہ اس میں صاف طور پر لکھا ہے کہ جھوٹا نبی ہلاک ہوگا۔ اس لئے مناسب سمجھ کر وہ پیشگوئی عبرانی الفاظ میں اس جگہ لکھی جاتی ہے۔ اور وہ یہ ہے:۔ استثناء باب ۱۸ آیت ۱۸-۲۰ נביא אקים להם מקרב אחחם כמוך نابيا آقیم لاهيم مقريب احيهم كاموک ایک نبی میں مبعوث کروں گا ان کے لئے ان کے بھائیوں میں سے تیری مانند ונתתי דברי בפיו ודבר אליהם את و ناتتی دباری بفی و دبئر اليهيم ایت اور میں دوں گا اپنا کلام اس کے مونہہ میں اور وہ سنائے گا انہیں כל אשר אצונו : והיה האיש אשר كول اشیئر اصوينو وهاياه ها ایش اشیر تمام جو کچھ کہ میں اسے کہوں گا اور ایسا ہوگا کہ وہ انسان جو לא ישמע אל - דברי אשר ידבר בשמי لو يشمع ال دبری اشیر يدبير بشمے نہ سنے گا ان باتوں کو جو وہ کہے گا میرے نام سے אנכי אדרש מעמו אך הנביא אשר آنوکی ایدروش مے عمو اک هنابيا اشیر میں اس کا حساب اس سے لوں گا لیکن وہ نبی جو יזיך לדבר דבר בשמי את אשר לא يازيد لدبير دابار بشمی ایت اشیر لو ایسی شرارت کرے کہ کوئی کلام میرے نام سے کہے جو کہ میں نے اسے حکم نہیں دیا يوسف : ۵۲