گورنمنٹ انگریزی اور جہاد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 271 of 615

گورنمنٹ انگریزی اور جہاد — Page 271

روحانی خزائن جلد ۱۷ ۲۷۱ تحفہ گولڑویہ مظہر بنایا اور اس کو ایک حالت فنا عطا کر کے اپنی طرف رجوع دیا تا حقیقی عبادت بقيه ۔ حاش عبودیت تامہ کی فنا کے بعد یا قہری فنا کے بعد مخلوقات پیدا کی اس طرح پر کہ ایک کو پھاڑ کر اس رجوع کرتی ہیں ایک ہے باقی سب مخلوقات دو میں سے دوسرا پیدا کیا یعنی بعض کو بعض کا محتاج بنایا قسم فنا میں سے کسی فنا کے نیچے ہیں اور سب اور جو تاریکی کے بعد صبح کو پیدا کرنے والا ہے۔ چیزیں اس کی محتاج ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں ۔ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وہ ایسا ہے کہ نہ تو اس کا کوئی بیٹا ہے اور نہ ہم خدا کی پناہ مانگے ہیں ایسی مخلوق کی شر سے جو وہ کسی کا بیٹا ہے ۔ تمام شریروں سے شر میں بڑھی ہوئی ہے اور شرارتوں میں اُس کی نظیر ابتداء دنیا سے اخیر تک اور کوئی نہیں جن کا عقیدہ امر حق لم يلد ولم یولد کے برخلاف ہے یعنی وہ خدا کے لئے ایک بیٹا تجویز کرتے ہیں۔ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَ مِنْ شَرِّ النَّفْتُتِ اور ازل سے اس کا کوئی نظیر اور مثیل نہیں فِي الْعُقَدِ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۔ اور یعنی وہ اپنی ذات میں نظیر اور مثیل سے پاک ہم پناہ مانگتے ہیں خدا تعالیٰ کی اس زمانہ سے جبکہ اور منزہ ہے۔ تثلیت اور شرک کی تاریکی تمام دنیا پر پھیل جائے گی ۔ اور نیز اُن لوگوں کے شر سے کہ جو پھونکیں مار کر گر ہیں دیں گے یعنی دھوکا دہی میں جادو کا کام دکھائیں گے اور راہ راست کی معرفت کو مشکلات میں ڈال دیں گے اور نیز اس بڑے حاسد کے حسد سے پناہ مانگتا ہوں جبکہ وہ گروه سراسر حسد کی راہ سے حق پوشی کرے گا الاخلاص الفلق : ٣٣ الاخلاص : ۵ ۴ الفلق ۴ تا ۶