فتح اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 484 of 748

فتح اسلام — Page 484

روحانی خزائن جلد ۳ لدله ازالہ اوہام حصہ دوم میرے رو برو بیان مذکورہ بالا کی میاں کریم بخش میرے روبرو میاں کریم بخش نے بیان مذکورہ بالا کی تصدیق کی۔ قاضی خواجہ علی بقلم خود نے تصدیق کی۔ ناصر نواب میاں کریم بخش نے حلفاً بیان مذکورہ بالا لکھوایا میرے روبرو یہ مضمون مسمی کریم بخش کو سنایا گیا ہے مولوی تاج محمد اور اس نے تصدیق کیا۔ مراری لال کلرک نہر سر ہند ڈویژن لودہانہ ۷۱۲ میاں کریم بخش نے وہ تمام بیان جو اس کی بیان مذکورہ بالا کو میاں کریم بخش نے میرے زبان سے لکھا گیا حلفاً تصدیق کیا۔ رو بر و تصدیق کیا۔ مولوی نصیر الدین واعظ ساکن بهولر ریاست محمد نجیب خان دفتر نهر سر ہند ڈویژن لو دھیانہ بہاولپور حال وار دلدھا نہ اس بیان کے بعد پھر میاں کریم بخش نے بیان کیا کہ ایک بات میں بیان کرنے سے رہ گیا۔ اور وہ یہ ہے کہ اس مجذوب نے مجھے صاف صاف یہ بھی بتلا دیا تھا کہ اُس عیسی کا نام غلام احمد ہے۔ اب وہ گواہیاں ذیل میں لکھی جاتی ہیں جنھوں نے قسم کھا کر بیان کیا کہ در حقیقت میاں کریم بخش ایک مرد صالح اور نیک چلن آدمی ہے جس کا کبھی کوئی جھوٹھ ثابت نہیں ہوا یہ گواہ اسی گانڈ کے یا اس کے قریب کے رہنے والے ہیں۔ ہم حلفاً بیان کرتے ہیں کہ میاں کریم بخش ایک راستباز آدمی ہے اور صوم و صلوٰۃ کا اعلیٰ درجہ کا پابند ہے اور ہم نے اپنی تمام عمر میں اس کی نسبت کوئی جھوٹ بات بولنے اور خلاف واقعہ بیان کرنے میں اتہام ۷۱۳ نہیں سنا بلکہ آج تک ایک گنا یا چھٹی تک کسی شخص کی نہیں توڑی۔ اور میاں گلاب شاہ بھی اس دیہہ میں ایک مشہور مجذوب گذرا اور اس مجذوب کے انتقال کو عرصہ تخمیناً پچیس سال کا ہوا ہے۔ اس مجذوب کی اکثر پیش از وقوع باتیں بتلائی ہوئی ہمارے روبرو پوری ہوئی ہیں۔ العبد خیر ایتی نمبر دار جمالپور نورالدین ولد د تا ساکن جمالپور ۲۶ جون ۱۸۸۳ ء میں اس جا اس جگہ ملازم ہوں۔ میں میاں کریم بخش نیک آدمی ہے اور پکا نمازی۔ نے میاں کریم بخش کا کوئی جھوٹ آج تک جھوٹ آج تک نہیں میں نے اپنی تمام عمر میں اس کا کوئی جھوٹ نہیں سنا معلوم کیا اور یہ شخص اول درجہ کا پابند صوم وصلوٰۃ حلفاً بیان کیا ہے اور میاں گلاب شاہ بہت اچھا فقیر تھا اس گلاب شاہ کو تمام زن و مرد اس دیہہ اور راستباز آدمی ہے۔ اور موحد ہے۔ کے جانتے ہیں۔ د عبدالقادر مدرس جمالپور بقلم خود العبد نبی بخش ارائیں سکنہ جمالپور