فتح اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 2 of 748

فتح اسلام — Page 2

۲ اعلان ٧٠٠ یہ کتاب فتح اسلام سات سو جلدیں چھپی ہیں ان ۳۰۰ میں سے تین سو جلد محض اللہ ان لوگوں کے لیے وقف کر دی سے ہیں ۔ ہے جو اسلامی واعظین کے گروہ میں سے یا نادار شائقین میں سے یا عیسائیوں یا ہندوؤں کے علماء میں ہیں ۔ باقی چار سو جلدا یار سو جلد ایسے لوگوں کو جو کو جو قیمت ادا کرنے کی مقدرت رکھتے ہیں فی جلد ۸ کی قیمت پر دی جائیگی۔ محصول ڈاک علاوہ ہے۔ جو شخص مفت لینے والوں میں سے ہو یعنی واعظوں یا نادار لوگوں وغیرہ کے گروہ میں سے ہو اُس پر لازم ہے کہ صرف آدھ آنہ کا ٹکٹ بھیج دیوے کتاب روانہ کی جائے گی۔ المـــعـــلـــن خاکسار مرزا غلام احمد عفی عنه از قادیان