دافع البَلاء

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 618 of 822

دافع البَلاء — Page 618

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۶۱۴ نزول المسيح تاریخ بیان ۲۳۶ نمبر شمار یا جس وجی سے میں شر کیا گیا ہوں اس جی نے مندرج ذیل پیشگویاں یا فرمائیں جو نیا ر ا ر میں اتاری اور بقیہ پیشگوئی نمبر ۱۲۰ پیشگوئی نمبر ۱۲۱ قریباً ۱۸۷۸ء زنده گواه رویت کیونکر زندہ کرتا ہے اور آسمان سے اپنی بخشش اور رحمت نازل فرما۔ اس الہام میں یہ خبر دی گئی کہ کبھی ایسا موقع آنے والا ہے کہ ہمیں یہ دعا کرنی پڑے گی اور وہ قبول ہوگی ۔ چنانچہ ایسا ہوا کہ ایک دفعہ ہمارا لڑکا مبارک احمد ایسا سخت بیمار ہوا کہ سب نے کہا وہ مر گیا ہے ہم اٹھے اور دعا کرتے ہوئے لڑکے پر ہاتھ پھیرتے تھے تو لڑکے کو سانس آنا شروع ہو گیا تھا علاوہ ازیں یہ الہام اس طرح سے بھی پورا ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے اب تک ہمارے ہاتھ سے ہزار ہا روحانی مردہ زندہ کیے ہیں اور کر رہا ہے۔ لے عرصہ قریباً پچیس برس کا گذرا ہے کہ مجھے گورداسپور میں ایک رویا ہوا کہ میں ایک چار پائی پر بیٹھا ہوں اور اسی چار پائی پر بائیں طرف مولوی عبد اللہ صاحب غزنوی مرحوم بیٹھے ہیں اتنے میں میرے دل میں تحریک پیدا ہوئی کہ میں مولوی صاحب موصوف کو چار پائی سے نیچے اتار دوں ۔ چنانچہ میں نے ان کی طرف کھسکنا شروع کیا یہاں تک کہ وہ چار پائی سے اتر کر زمین پر بیٹھ گئے ۔ اتنے میں تین فرشتے آسمان کی طرف سے ظاہر ہو گئے جن میں سے ایک کا نام خیر اکتی تھا۔ وہ تینوں بھی زمین پر بیٹھ گئے اور مولوی عبداللہ بھی زمین پر تھے۔ اور میں چار پائی پر بیٹھا رہا۔ تب میں نے ان سب سے کہا کہ میں دعا کرتا ہوں تم سب آمین کہو تب میں نے یہ دعا کی رب اذهب عنى الرجس وطهرني پیشگوئی پیشگوئی کے چند سال بعد لے اس نشان کے گواہ بہت سے مرد اور عورتیں ہیں منجملہ ان کے مولوی نورالدین صاحب۔ مرزا خدا بخش صاحب ۔ صاحبزادہ سراج الحق صاحب ۔ شیخ عبدالرحمن قادیانی صاحب اور