چشمہٴ معرفت — Page 536
48 حالات زندگی آپ کی بحالت یتیمی پیدائش اور ابتدائی حالات ۴۶۵ آنحضرت ؐ کی بعثت سے قبل کی زندگی ۴۶۵ بعثت کے بعد ابتدائی سالوں کے حالات ۴۶۶ آپ ؐ کی پاک زندگی اور من ج<mark>ان</mark>ب اللہ ہونے کے ثبوت ابوجہل اور خسروپرویز کی ہلاکت ۱۷۴،۱۷۵ لیکھرام کی موت آنحضرتؐ کی صداقت کا نش<mark>ان</mark> ہے ۳۰۳ لیکھرام کی ہلاکت آپ ؐ کی پاکیزہ زندگی کا ثبوت ہے ۱۷۶،۲۹۵ آپؐ کی سچائی کیلئے یہ ایک عظیم الش<mark>ان</mark> نش<mark>ان</mark> ہے کہ آپ نے تیرہ سوسال پہلے ایک نئی سواری کی خبر دی ہے ۳۲۲ آپ کو پیش آمدہ پ<mark>ان</mark>چ نہایت نازک مواقع ۲۶۳ح دنیا میں ایک مسافر کی حیثیت ۳۰۰ آنحضرتؐ کو قتل کرنے کیلئے کفارمکہ کے منصوبے ۲۳۵ آنحضرت ؐ اور آپ کے صحابہؓ پر مظالم ۴۶۷ مکی زندگی میں حضور ؐ اور آپ کے صحابہؓ پر مظالم ۳۹۰ آنحضرت ؐ کی ہجرت سے نوشتوں کی یہ پیشگوئی کہ وہ نبی اپنے وطن سے نکالا جائے گاپوری ہوئی ۳۹۱ آپ ؐ کی ہجرت ۴۲۲ آنحضرت ؐ کا اپنے گیارہ بیٹوں کی وفات پر صبر ک<mark>ان</mark>مونہ ۲۹۹ آنحضرت ؐ کی دوحیثیتیں۔رسول اور بادشاہ ۲۴۰ بنی اسرائیل میں حضرت موسیٰ کے بعد نبی اوربادشاہ جدا ہوتے تھے مگر آپ کو خدا نے دونوں عہدے عطا کیے ۲۴۳ بحیثیت سربراہ مملکت ملکی مصالح کے قیام کے لئے آنحضرت ؐ کا بعض مجرموں کو سزادینا ۲۴۰ ایک مقدمہ میں ایک یہودی کے حق میں فیصلہ دینا ۲۴۳ آنحضرت ؐ محض ناخو<mark>ان</mark>دہ اور امی تھے ۲۶۵ آنحضرت ؐ کا فارسی زب<mark>ان</mark> میں الہام ۳۸۲ اس زم<mark>ان</mark>ہ میں گندی تحریروں کے ذریعہ سے آنحضرت ؐ اور اسلام کی توہین ۹۴ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہندو قوم پر آنحضرت ؐ کی صداقت کی شہادت کیلئے بابا ن<mark>ان</mark>ک ؒ کا <mark>ظہور</mark> ۳۵۰ آپؐ کی ذات پر اعتراضات کا جواب آپ پر تین ہزار سے بھی زیادہ اعتراضات ۳۴۷ اس اعتراض کا جواب کہ آنحضرت ؐ نے جنگوں میں مکروفریب سے کام لیا ۳۰۳ آنحضرت ؐ کی کثرتِ ازدواج پر اعتراض کا جواب ۲۹۸،۲۹۹ آپ ؐ کا تعدد ازدواج سے اہم اور مقدم مقصود ۳۰۰ بجز حضرت عائشہؓ کے آپ ؐ کی بیویاں سن رسیدہ تھیں ۳۰۰ XXXXXXX محمد صادق مفتی اڈیٹر اخبار بدرقادی<mark>ان</mark> تبرکات باو<mark>ان</mark><mark>ان</mark>ک ؒ بمقام گروہرسہائے کی زیارت کرنے والوں میں سے۳۵۳ محمد علیؓ نواب آپ کی اور آپ کے بھائیوں کی مشکل کشائی کے متعلق قبولیت دعا کا نش<mark>ان</mark> ۳۳۹ آپ کے بیٹے کے لئے مسیح موعود ؑ کی دعا ۳۳۸ محمدعلی ایم اے مولوی اڈیٹر رسالہ ریویو آف ریلجینز تبرکات باو<mark>ان</mark><mark>ان</mark>ک ؒ بمقام گروہرسہائے کی زیارت کرنے والے ۳۵۳ محمود احمد مرزا حضرت خلیفۃ المسیح الث<mark>ان</mark>یؓ تبرکات باو<mark>ان</mark><mark>ان</mark>ک ؒ بمقام گروہرسہائے کی زیارت کرنے والے ۳۵۳ محی الدین ابن عربی ۳۳۱ مسیح موعود کے صینی الاصل اور توام پیدائش ہونے کے متعلق آپ کی پیشگوئی ۳۳۰ مسیح موعود کو لوگوں کے کافر کہنے کی پیشگوئی ۳۳۴ محی الدین لکھوکے والا مسیح موعود ؑ کو فرعون قراردے کر آپ کی نسبت تباہی کے کئی الہام شائع کئے مگر آپ کی زندگی میں مرا ۳ مُرلی دھرماسٹر ماسٹر مرلی دھر آریہ سے ہوشیارپور میں مناظرہ کا ذکر ۱۲۶ مریم علیہا السلام آریوں کے اس اعتراض کا جواب کہ مریم ؑ روح القدس سے کیونکر حاملہ ہوگئی؟ ۲۲۵