براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 324
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۴ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم أتبغی بمکرک ذلتی و هلاکتي فذلك قـصــدلـســت فـيــه مـظفر کیا تو اپنے مکر کے ساتھ میری ذلت اور ہلاکت چاہتا ہے پس یہ وہ قصد ہے جس میں تو کامیاب نہیں ہو گا فدع ايها المجنون جهدًا مضيعا كمثلـى نـخـيــل بــاسـق لا يبعكـر پس اے دیوانہ اس بیہودہ کوشش کو جانے دے میرے جیسی بلند کھجور کاٹی نہیں جائے گی أتكفر بالله الجليل وقدره أتحسب كالشيطان انک اقدر کیا تو خدا اور اس کی قدرت سے انکار کرتا ہے کیا تو شیطان کی طرح سمجھتا ہے کہ تو زیادہ قادر ہے تسب و ما ادرى على ما تسبنى أتطلب ثَارًا ثَارَجِدٍ مُدمّر کیا میں نے تیری کسی جد کا خون کیا ہے جس کا پاداش تو تو مجھے گالیاں دیتا ہے اور میں نہیں جانتا کہ کیوں دیتا ہے لینا چاہتا ہے تراني بفضل الله مرجع عالم و هل عند قفر من حمام يُهدر اور تو مجھے دیکھتا ہے کہ میں خدا تعالیٰ کے فضل سے مخلوق کا اور کیا ایک ویرانہ زمین میں کبوتر خوش آوازی سے گاتا ہے مرجع ہوں و لا يستوى عبد شقى و مقبل لحاك الحسيب ترى القبول وتنكر خدا تجھے ملامت کرے تو قبولیت کو دیکھتا ہے اور پھر منکر اور ایک محروم اور مقبول دونوں برابر نہیں ہو سکتے ہوتا ہے و انت الذى قلبت كل جريمة عَلَى كَأَنَـى شـر نـاسٍ وأَفجر اور تو تو وہ ہے جس نے تمام جرائم میرے پر الٹا دیئے گویا میں بدترین مخلوقات اور سب سے زیادہ بدکار ہوں فمالك لا تخشى الحسیب و قهره و این تقاة تدعى يا مُزوّر پس تجھے کیا ہو گیا کہ تو خدائے محاسب کے قہر سے نہیں ڈرتا اور تیری تقویٰ کہاں گئی جس کا تو دعوی کرتا تھا و انگ ان عاديتني لا تضرني و ان صرتَ ذنبًا او بغيظ تنمر اور اگر تو دشمنی کرے تو مجھے نقصان نہیں پہنچا سکے گا اگر چہ تو بھیڑیا ہو جائے یا چیتا بن جائے وما الدهر الا تارتان فمنهما لك التارة الأولى باخرى نوزر سو پہلی نوبت تیری ہے اور دوسری ہماری جس میں ہمیں اور زمانہ کے لئے صرف دو نوبتیں ہیں مدد دی جائے گی