براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 104 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 104

براہین احمد یہ حصہ پنجم اولد روحانی خزائن جلد ۲۱ دیکھا کہ زمین نے مجھ سے کلام کیا اور کہا یا ولی الله كُنْتُ لا أعرفک ۔ یعنی اے ولی اللہ میں اس سے پہلے تجھ کو نہیں پہچانتی تھی۔ زمین سے مراد اس جگہ اہل زمین ہیں۔ مبارک وہ جو دہشت ناک دن سے پہلے مجھ کو قبول کر مجھ کو قبول کرے کیونکہ وہ امن میں آئے گا۔ لیکن جو شخص زبر دست نشانوں کے بعد مجھے قبول کرے اُس کا ایمان رتی بھی قیمت نہیں رکھتا ۔ اکنوں ہزار غذر بیارے گناہ را مرشوئے کردہ را نبود زیب دخترے پھر اور پیشگوئیاں ہیں جو مذکورہ بالا پیشگوئیوں کی تائید میں براہین احمدیہ میں مندرج ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ۔ ھو شعنا نعسا ۔ آئی لو یو آئی شیل گو یو لارج پارٹی اوف اسلام ثلة من الأولين وثلة من الآخرين - میں اپنی چہکار دکھاؤں گا اپنی قدرت نمائی سے تجھ کو اُٹھاؤں گا۔ دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اُس کو قبول نہ کیا لیکن خدا اُسے قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اُس کی سچائی ظاہر کر دے گا الفتنة ههنا فاصبر كما صبر اولو العزم ۔ يا داؤد عامل بالناس رفقًا واحسانًا واما بنعمة ربك فـحـدث۔ اشـكــر نـعـمتـى رئيت خدیجتی۔ انک اليوم لذو حظ عظيم۔ ما و دعك ربك وما قلى۔ الم نشرح لك صدرك۔ الم نجعل لك سهولة في كل امر بيت الفكر وبيت الذكر ومن دخله کان امنا ۔ مبارک و مبارک و کـل امـر مبـارك يجعل فيه۔ يريدون ان يطفئوا نور الله قل الله ۸۰ حافظه۔ عناية الله حافظك۔ نحن نزلناه واناله لحافظون۔ الله خير حافظا وهو ارحم الراحمين۔ ويُخوّفونك من دونه ائمة الكفر ۔ لا تخف انك انت الاعلى۔ ينصرك الله في مواطن۔ كتب الله لأغلبن انا ورسلي۔ اعمل ماشئت فانی قد غفرت لك ۔ انت منی بمنزلة لا يعلمها الخلق۔ وقالوا ان هو الا افك افتراى۔ وما سمعنا بهذا في أبائنا الاولين۔ ولقد كرمنا بني آدم و 1۔ I Love you 2۔ I shall give you a large party of Islam