براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 48
روحانی خزائن جلد 1 ۴۸ براہین احمدیہ حصہ اول انسان کا علم برابر نہیں ۔ یہ دلیل - ہے جو ہم نے بطور نمونہ کے ان دلائل مرکبہ میں سے لکھی ہے کہ جن کا مجموعہ اجزا تمام ایسی جزوں سے مرکب ہے کہ وہ سب جزیں دلائل ہی ہیں چنانچہ اس دلیل کے اجزا سب کے سب وہ دلائل ہیں جو عقائد حقہ پر قائم