براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 41 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 41

روحانی خزائن جلد 1 ۴۱ براہین احمدیہ حصہ اول مثبته حقیت فُرقان مجید سے تحریر کرتے ہیں اور وہ یہ ہے جو تعلیم ) ۵۷ اصولی فرقان مجید کی دلائل حکمیہ پر مبنی اور مشتمل ہے یعنی فرقان مجید ہر یک اصول اعتقادی کو جو ) مدار نجات کا ہے محققانہ طور سے ثابت کرتا ہے اور قوی اور مضبوط فلسفی دلیلوں سے