براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 631
روحانی خزائن جلد 1 ۶۲۹ براہین احمدیہ حصہ چہارم یعنی جس ضلع میں بباعث امساک باران زمین مردہ کی طرح خشک ہوگئی ہو ان ہواؤں کو ہانک دیتے ہیں پھر اس سے پانی اتارتے ہیں اور اس کے ذریعہ سے قسم قسم کے میوے پیدا کر دیتے ہیں۔ ۵۲۶ اسی طرح روحانی مردوں کو موت کے گڑھے سے نکالا کرتے ہیں اور یہ مثال اس لئے بیان کی گئی تو کہ تم دھیان کرو اور اس بات کو سمجھ جاؤ کہ جیسا کہ ہم امساک باران کی شدت کے وقت مردہ زمین کو بقیه حاشیه نمبر ا ا بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ اور تائید حضرت قاضی الحاجات اُس سے ظہور میں آتی ہیں کہ جس کی نظیر اس کے غیر ۵۲۷ میں نہیں پائی جاتی اگر مخالفین اس سے انکار کریں اور غالباً انکار ہی کریں گے تو اس کا ثبوت اس کتاب میں دیا گیا ہے اور یہ احقر ہر یک طالب حق کی تسلی کرنے کو طیار ہے اور نہ صرف مخالفین کو بلکہ اسمی اور رسمی موافقین کو بھی کہ جو بظاہر مسلمان ہیں مگر محجوب کار پاکاں بر بداں کردن قیاس کاملاں کز شوق دلبر می روند ایں کمال آمد که با فرزند و زن در جهان و باز بیرون از جهان چوں ستوری زیر بار افتد بسر کار ناپاکاں بود اے بدحواس باد و صد بارے سبکتر می روند از همه فرزند و زن یکسو شدن بس ہمیں آمد نشان کا ملاں تهی رفتن سریع و تیز تر در ایں چنیں ایسی کجا آید بکار نابکارست این در اسپانش مدار اسپ آں اسپ است کو بارگران می کشد هم میردو بس خوش عنان کاملے گر زن بدارد صد ہزار صد کنیزک صد ہزاراں کاروبار پس گر افتد در حضور او فتور نیست آن کامل ز قربت هست دور ۵۲۷ نیست آن کامل نہ مردی زندہ جان گر خرد مندی از مردانش مخواں کامل آن باشد که با فرزند و زن و و با عیال جمله مشغولی تن با تجارت با همه بیع شرا یک زمان غافل نگردد از خدا این نشان قوت مردانه است کاملان را بس ہمیں پیمانه است سوختہ جانے ز عشق دلبری کے فراموشش کند با دیگرے