براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 39 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 39

روحانی خزائن جلد 1 ۳۹ براہین احمدیہ حصہ اول کے تحت میں داخل ہیں ۔ اور نیز (0) اس جگہ یہ امر زیادہ تر قابل انکشاف ہے کہ جو صاحب کسی دلیل مرکب کا کہ جس کی تعریف ) ابھی ہم بیان کر چکے ہیں۔ اپنی کتاب میں سے نمونہ دکھلانا چاہیں تو ان پر واجب ہوگا کہ اگر وہ دلیل مرکب ایسی مجموعہ اجزا سے مرکب or