براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 615
روحانی خزائن جلد 1 ۶۱۳ براہین احمدیہ حصہ چہارم إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَسْمَعُونَ ۔ الجزو نمبر ۱۴ سوره الحل وَهُوَ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَى رَحْمَتِهِ حَتَّى إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا سُقْنُهُ لِبَلَدٍ مَّيِّتٍ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءَ فَأَخْرَجْنَا بِهِ مِنْ كُلِّ الثَّمَرَتِ كَذَلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتَى لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ وَالْبَلَدُ (۵۱۳) بقيه یه حاشیه نمبر ا ا بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ نام منعم علیہم رکھا گیا ہے کہ وہ باعث غلبہ محبت آلام کو برنگ انعام دیکھتے ہیں اور ہر یک رنج یا راحت جو دوست حقیقی کی طرف سے اُن کو پہنچتی ہے بوجہ مستی عشق اس سے لذت اٹھاتے ہیں پس یہ ترقی ۵۱۴ فی القرب کی دوسری قسم ہے جس میں اپنے محبوب کے جمیع افعال سے لذت آتی ہے اور جو کچھ اس کی طرف سے پہنچے انعام ہی انعام نظر آتا ہے اور اصل موجب اس حالت کا ایک محبت کامل اور تعلق صادق ہوتا ہے جو اپنے محبوب سے ہوجاتا ہے اور یہ ایک موہبت خاص ہوتی ہے جس میں عنقریب وہ میرا راہ کھول دے گا۔ اے میرے خدا آسمان سے رحم اور مغفرت کر۔ میں مغلوب ہوں میری طرف سے مقابلہ کر۔ اے میرے خدا اے میرے خدا تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا آخری فقرہ اس الہام کا یعنی ایلی آوس بباعث سرعت ورود مشتبہ رہا ہے اور نہ اس کے کچھ معنے کھلے ۔ واللہ اعلم بالصواب۔ اے خالق ارض و سما برمن در رحمت کشا دانی تو آن درد مراکز دیگراں پنہاں کنم ۵۱۴ از بس لطیفی دلبرا در هررگ و تارم درا تا چون بخود یا بم ترا دل خوشتر از بستان کنم ور سرکشی اے پاک خوجاں بر کنم در ہجر تو زانساں ہمی گریم کز و یک عالمے گریاں کنم خواہی بقبرم کن جدا خواهی بلطفم رونما خواہی بکش یا کن رہا کے ترک آں داماں کنم یہ سب اشارات مختص المقامات ہیں جن کی تشریح اس جگہ ضروری نہیں۔ یا عبدالقادر انی معک اسمع و ارای غرست لک بیدی رحمتی و قدرتی و نجیناک من الغم و فتناك فتونا ۔ ليأتينكم منى هدى الا ان حزب الله هم الغالبون۔ وما كان الله ليعذبهم وانت فيهم وما كان الله ل النحل : ۶۴ تا ۶۶