براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 580 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 580

روحانی خزائن جلد 1 ۵۷۸ براہین احمدیہ حصہ چہارم ۳۸۶﴾ إِنَّ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ مِنْ قَبْلِهِ إِذَا جو لوگ عیسائیوں اور یہودیوں میں سے صاحب ۴۸۶ ۴۸۶ يُتْلَى عَلَيْهِمْ يَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ علم ہیں جب ان پر قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ سُجَّدًا وَيَقُولُونَ سُبْحَنَ رَبَّنَا اِنْ کرتے ہوئے ٹھوڑیوں پر گر پڑتے ہیں اور کہتے L كَانَ وَعْدُ رَبَّنَا لَمَفْعُولًا وَ ہیں کہ ہمارا خدا خلف وعدہ سے پاک ہے ایک يَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ يَبْكُونَ وَ دن ہمارے خداوند کا وعدہ پورا ہونا ہی تھا اور يَزِيدُهُمْ خُشُوعًا ۔ ل سورة روتے ہوئے مونہہ پر گر پڑتے ہیں اور خدا کا بني اسرائيل الجزو نمبر ۱۵ کلام اُن میں فروتنی اور عاجزی کو بڑھاتا ہے۔ پس یہ تو ان لوگوں کا حال تھا جو عیسائیوں اور یہودیوں میں اہل علم اور صاحب انصاف تھے کہ جب وہ ایک طرف آنحضرت کی حالت پر نظر ڈال کر دیکھتے تھے کہ محض اتی ہیں کہ تربیت اور تعلیم کا ایک نقطہ بھی نہیں سیکھا اور نہ کسی مہذب قوم فصاحت و بلاغت کے بہت مشکل ہوتا ہے اور جو لوگ سخن میں صاحب مذاق ہیں وہ خوب سمجھتے ہیں کہ اس قسم کے لف و نشر کیسا نازک اور دقیق کام ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ خدائے تعالیٰ نے لاول محامد الہیہ میں فیوض اربعہ کا ذکر فرمایا کہ وہ رب العالمین ہے ۔ رحمان ۲ ہے۔ رحیم ۳ ہے ۔ مالک یوم الدین ہے ۔ اور پھر بعد اس کے فقرات تعبد اور استعانت اور دعا اور طلب جزا کو انہیں کے ذیل میں اس لطافت سے لکھا ہے کہ جس فقرہ کو کسی قسم فیض سے نہایت مناسبت تھی اُسی کے نیچے وہ فقرہ درج کیا ۔ چنانچہ رَبُّ الْعَالَمِین کے مقابلہ پر اِيَّاكَ نَعْبُدُ لکھا ۔ کیونکہ ربوبیت سے استحقاق عبادت شروع ہو جاتا ہے پس اسی کے نیچے اور اسی کے محاذات میں اِيَّاكَ نَعْبُدُ اور تا مخالفوں کو بھی معلوم ہو کہ جس قوم پر خدا وند کریم کی نظر عنایت ہوتی ہے اور جو لوگ راہ راست پر ہوتے ہیں ان سے کیونکر خداوند کریم اپنے مکالمات اور مخاطبات میں بہ مہربانی پیش آتا ہے اور کیونکر ان تفضلات سے پیش از وقوع اطلاع دیتا ہے جن کو اس نے لطف محض بقیه حاشیه نمبراا بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ سے اپنے وقتوں پر طیار رکھا ہے اور وہ الہامات یہ ہیں :۔ ا بنی اسرآئیل: ۱۰۸ تا ۱۱۰