براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 568
روحانی خزائن جلد 1 ۵۶۶ براہین احمدیہ حصہ چہارم (۲۷۵) وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ نا معقول بات سے کہ جس کی سچائی سے عقل و شرع انکار کرتی ۴۷۵ وَاتَّبَعُوا التَّوْرَ الَّذِي أُنْزِلَ ہے منع کرتا ہے اور پاک چیزوں کو پاک اور پلید چیزوں کو مَعَةَ أُولَئِكَ هُمُ پلید ٹھہراتا ہے اور یہودیوں اور عیسائیوں کے سر پر سے وہ الْمُفْلِحُونَ قُلْ يَايُّهَا بھاری بوجھ اتارتا ہے جو ان پر پڑی ہوئی تھی اور جن طوقوں النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللهِ میں وہ گرفتار تھے ان سے خلاصی بخشتا ہے ۔ سو جو لوگ اس پر إِلَيْكُمْ جَمِيعًا الَّذِي لَه ایمان لاویں اور اس کو قوت دیں اور اس کی مدد کریں اور مُلْكُ السَّمَوتِ اس نور کی بکلی متابعت اختیار کریں جو اس کے ساتھ نازل وَالْأَرْضِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ہوا ہے وہی لوگ نجات یافتہ ہیں ۔ لوگوں کو کہہ دے کہ میں بقیه حاشیه نمبراا بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ سے اس کے لئے کوشش کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ ایسے لوگوں کے بارہ میں قدیم سے اس کا یہی قاعدہ مقرر ہے کہ وہ اپنی تائید سے ان کو محروم رکھتا ہے اور انہیں کو اپنی راہیں دکھلاتا ہے جو ان راہوں کے لئے بدل و جان سعی کرتے ہیں۔ بھلا یہ کہ ا یہ کیونکر ہو سکے کہ جو شخص نہایت لا پروائی سے سستی کر رہا ہے وہ ایسا ہی خدا کے فیض سے مستفیض ہو جائے جیسے وہ شخص کہ جو تمام عقل اور تمام زور اور تمام اخلاص سے اس کو ڈھونڈ تا ہے۔ اسی کی طرف ایک دوسرے مقام میں بھی اللہ تعالیٰ نے اشارہ فرمایا ہے اور وہ یہ ہے وَالَّذِیْنَ آئے ہیں اور ایک خط لایا جس میں لکھا تھا کہ یہ دس رو پید ارباب سرور خان نے بھیجے ہیں ۔ چونکہ ارباب کے لفظ سے اتحاد قومی مفہوم ہوتا تھا اس لئے اُن آریوں کو کہا گیا کہ ارباب کے ۲۷۵ لفظ میں دونوں صاحبوں کی شراکت ہونا پیشگوئی کی صداقت کے لئے کافی ہے مگر بعض نے ان میں سے اس بات کو قبول نہ کیا اور کہا کہ اتحاد قومی شے دیگر ہے اور قرابت شے دیگر اور اس انکار پر بہت ضد کی ناچار ان کے اصرار پر خط لکھنا پڑا اور وہاں سے یعنی ہوتی مردان سے کئی روز کے بعد ایک دوست منشی الہی بخش نامی نے جو اُن دنوں میں ہوتی مردان میں اکو نٹنٹ تھے خط کے جواب میں لکھا کہ ارباب سرور خان ارباب محمد لشکر خان کا بیٹا ہے چنانچہ اُس خط کے آنے پر سب مخالفین لا جواب اور عاجز رہ گئے ۔ فالحمد لله علی ذالک۔