براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 507
روحانی خزائن جلد 1 ۵۰۵ براہین احمدیہ حصہ چہارم بقیه حاشیه نمبر ا ا ۴۲۳ چاہی ہے اور وہ ہے اور وہ علم مانگا ہے جو تمام دنیا با مانگا ہے جو تمام دنیا میں متفرق تھا ۔ خلاصہ یہ کہ گو خدا - یہ کہ گو خدائے تعالیٰ نے اصول نجات کو بہت واضح اور آسان طور پر اپنی کتاب میں بیان کر دیا ہے جس کے معلوم کرنے اور جاننے میں کسی نوع کی دقت اور ابہام نہیں اور جزا یا ب کو جزا کے وارد ہونے کے ساتھ ہی یہ بات معلوم اور متحقق ہو کہ یہ فی الحقیقت اس کے اعمال کی جزا ہے اور نیز یہ بھی متحقق ہو کہ اس جزا کا وارد کننده فی الحقیقت کریم ہی ہے جو رب العالمین ہے کوئی دوسرا نہیں اور ان دونوں باتوں میں ﴿۴۲۳ اریمان دیوتا کی مانند سب کا بڑھانے والا ہے۔ چونکہ تیرے میں وہ سب کھلیں ہیں جو تیرے سبب سے آسمان زمین پہاڑیوں اور پانی سب میں پرگت ہے۔ اس لئے اے چاند راجہ ہم سے اچھی طرح پیش آ اور بلاختگی ہماری نذریہ ا ۔ اور بلاخفگی ہماری نذریں قبول کرے تو اے چاند جو تعریف کا شائق اور پودوں کا گورو ہے ہماری جان ہے۔ اگر تو چاہے گا تو ہم نہیں مریں گے۔ تو اے چاند اس شخص کو جو تیری پوجا کرتا ہے خواہ وہ جوان ہو یا بوڑھا دولت دیتا ہے تا کہ وہ اس سے حظ اٹھاوے اور زندہ رہے۔ اے چاند راجا ہمیں اس سے جو نقصان پہنچانے کی فکر میں ہے محفوظ رکھ تجھ جیسے دیوتا کا دوست کبھی نہیں مر سکتا۔ اے چاند دیوتا ہماری ایسی مدد کر کر رکشا کر جس سے بھوگ لگانے والے کو خوشی حاصل ہوتی ہے۔ ہماری اس بلدان کو اور تعریف کو قبول فرما کر اے چاند دیوتا (۴۲۳ ہمارے پاس آ اور ہماری رسم کا ترقی دینے والا ہو ۔ چونکہ ہم منتروں سے واقف ہیں اس سبب سے ہم تیری تعریف کر کر تیرا رتبہ بڑھاتے ہیں ۔ اے کر پاندھان چاند ادھر آ ۔ اے دولت بخشنے والے ہماری کھونے والی دولت سے آگاہ خوراک کے بڑھانے والے چاند دیوتا ہمارا ایک لائق مددگار ہو ۔ اے چاند دیوتا ہمارے دلوں میں ایسا خوش رہ جیسے مویشی سبزہ زاروں میں یا انسان اپنے گھروں میں خوش رہتا ہے ۔ اے چاند دیوتا ایسا ہو کہ قوت تیرے میں ہر طرف سے آوے ہمارے واسطے خوراک مہیا کرنے میں سرگرم ہو۔ اے خوش چاند بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳