براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 505
روحانی خزائن جلد 1 ۵۰۳ براہین احمدیہ حصہ چہارم بقيه نيه حاشیه نمبر ا ا ان تمام اہل کمال لوگوں پر ظاہر کیا جن پر تیرا فضل اور کرم تھا چونکہ اہل کمال لوگوں کا صراط مستقیم یہی ہے کہ وہ علی وجہ البصیرت حقائق کو معلوم کرتے ہیں نہ ۴۲۱ اندھوں کی طرح ۔ پس اس دعا کا ماحصل تو یہی ہوا کہ خدا وندا وہ تمام خدائے تعالیٰ کی ملکیت تامہ کہ جو تجلیات عظمی پر موقوف ہے ظہور میں آ کر پھر اس ۴۲۱ ملکیت تامہ کی شان کے موافق پوری پوری جزا بندوں کو دی جائے ۔ یعنی اول اس مالک حقیقی کی ملکیت تامہ کا ثبوت ایسے کامل الظهور مرتبہ پر ہو جائے کہ کرتا ہوں تا کہ وہ اور دیوتاؤں کو لینے جائے۔ اے ٹیگ کرنے والی اور سرب گیانی اگنی سب آدمی تجھے روشن کرتے ہیں بہت لوگ بلاتے ہیں عاقل دیوتاؤں کو جلدی سے یہاں لا۔ تو اسے اگنی ۳۲۱ انسانوں کے بیگوں کی حفاظت کرنے والی ہے اور دیوتاؤں کی پیغمبر ہے۔ آج یہاں دیوتاؤں کو جو صبح اٹھتے ہیں اور سورج کا دھیان کرتے ہیں لا۔ اے اسونوں دیوتاؤ تم صبح کے یگ کے واسطے جا گو۔ ایسا ہو کہ وہ دونوں دیوتا سوم کا رس پینے کے لئے یہاں آئیں۔ ہم دونوں اسونوں کو جو دونوں دیوتا ہیں اور نہایت اچھے رتھ بان ہیں اور ایک عمدہ گاڑی میں سوار ہوتے ہیں اور سرگ تک پہنچتے ہیں بلاتے ہیں۔ اے اسونوں دیوتا ؤ اپنی چابک سے جو کہ تمہارے گھوڑوں کی جھاگوں سے تر ہے اور اس کی پنچار سے بڑی آواز ہوتی ہے سوم کے ارگ کو ہلا دو۔ اے اسونوں دیوتا ؤ ارگ چر چنی والے کے رہنے کی جگہ جہاں تم اپنی رتھ میں سوار ہو کر جاتے ہو تم سے دور نہیں ہے۔ میں سونے کے ہاتھ والے سورج کو اپنی حفاظت کے لئے بلاتا ہوں وہ پوجاریوں کا درجہ مقرر کرتا ہے سورج کی جو پانی کا مددگار نہیں ہے ہماری حفاظت کے لئے تعریف کرو۔ ہم اس کی پوجا کرنے کے لئے آرزو رکھتے ہیں ۔ دوستو بیٹھ جاؤ ۔ در حقیقت ہم سورج کی تعریف کریں گے کیونکہ وہ در حقیقت دولت کا بخشنے والا ہے۔ عاقل ہمیشہ سورج کے اس بڑے درجہ کا دھیان کرتے ہیں جب سے آنکھ آسمان کی سیر کرتی ہے۔ دانا آدمی جو کہ ہوشیار رہتے ہیں اور تعریف کرنے میں بڑے سرگرم بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳