براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 503
روحانی خزائن جلد 1 ۵۰۱ براہین احمدیہ حصہ چہارم دعا کر کہ خدایا مجھے مراتب علمیہ میں ترقی بخش ۔ اور پھر فرماتا ہے ۔ مَنْ كَانَ فِي ﴿۱۹﴾ هُذِهِ أَعْمَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَى وَأَضَلُّ سَبِيلًا - الجزء نمبر ۱۵۔ یعنی جو شخص اس جہان میں اندھا رہا اور علم علم الہی میں بصیرت پیدا نہ کی بقیه حاشیه نمبر ا ا بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ وہ بے رحم اور بخیل ہے یا ایسا ہی کمزور اور نا تو ان ہے کہ ڈھونڈ نے والوں کو سراسیمہ اور حیران چھوڑتا ہے اور کھٹکانے والوں پر اپنا دروازہ بند رکھتا ہے اور جو صدق سے اس کی طرف دوڑتے ہیں ان کی کمزوری پر رحم نہیں کرتا اور ان کا ہاتھ واسطے جو دیوتاؤں کے پرستار ہیں مناتے ہیں ۔ آدمی اس اگنی کی طرف رجوع لاتے ہیں جو بل کے زیادہ کرنے والی ہے۔ ہم اسے اگنی نذریں چڑھا کر تیری پوجا کرتے ہیں۔ اے بہت خوراک دینے والے ہم پر آج مہربان ہو۔ اے اگنی تو خوشی کی دینے والی دیوتاؤں کے بلانے والی اور ان کے پیغمبر اور انسان کی محافظ ہے وہ نیک اور دیر پا کام جو دیوتا کرتے ہیں سب تیرے میں جمع ہیں ۔ اے نو جوان اور نیک فال اگنی جو کچھ کہ ہم تجھ کو پیش کریں تو ہم پر مہربان ہو کر یا تو اب یا کسی اور وقت طاقتور دیوتاؤں کے پاس لے جا۔ اے اگنی اس طور پر تیرا پوجاری تیری پوجا کرتا ہے اور تو اپنی روشنی سے آپ روشن ہے ۔ آدمی بعد دسات کا روبار کرنے والے پروہتوں کی ہوم کر کر اس اگنی کو جو ان کے دشمنوں پر فتح یاب ہے روشن کرتے ہیں ۔ اے اگنی جو کہ فنا کرنے والی ہے تو نے اور دوسرے دیوتاؤں نے مل کر ور تر ا کو قتل کیا ہے ۔ دیوتاؤں نے دھرتی اور سرگ اور اکاس کو مخلوقات کے واسطے فراخ رہنے کی جگہ بنایا ہے ایسا ہو کہ دولت والا اگنی بر وقت ضرورت کے کانوا پر اس طرح مہربان ہو جیسا کہ لڑائی میں گھوڑا مویشی کے واسطے ہنہناتا ہے۔ اس اگنی کی کرنیں جس کو کانوا نے سورج سے زیادہ روشن کر دیا ہے سرفرازی سے چمکتے ہیں ہم اس کی تعریفیں کرتے ہیں ۔ ہم اس کو بلند کرتے ہیں ۔ اے اگنی خوراک کے بخشنے والی ہماری خزانے پر کر دے کیونکہ دیوتاؤں کی دوستی تیرے ذریعہ سے بنی اسرآئیل : ۷۳