براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 283
روحانی خزائن جلد 1 ۲۸۱ براہین احمدیہ حصہ سوم قیه حاشیه نمبر یہ بحث محض طلب حق کی غرض سے کرتے ہیں اور اپنا پورا پورا جواب پانے سے ۲۵۴ شہرہ آفاق ہوتی جس سے وہ ایسے ارجمند ٹھہرے جن کا کوئی مانند نہیں اور ایسے بیگا نہ ٹھہرے جن کا کوئی ہم جنس نہیں اور ایسے فرد الفر ٹھہرے جن کا کوئی ثانی نہیں اور ایسے غیب الغیب ٹھہرے جن تک کسی ادراک کی رسائی نہیں اور ایسے کامل اور بہادر ٹھہر ہے کہ گویا ہزار ہا شیر ایک قالب ۲۵۴ میں ہیں اور ہزار ہا پلنگ ایک بدن میں جن کی قوت اور طاقت سب کی نظروں سے اور با محبت تھے کہ جیسے دو حقیقی بھائی ہوتے ہیں اور جیسے قدیم سے دور فیق اور دلی دوست ہوتے ہیں اور بعد اس کے اُسی مکان میں جہاں اب یہ عاجز اس حاشیہ کو لکھ رہا ہے۔ میں اور مسیح اور ایک اور کامل اور مکمل سید آل رسول دالان میں خوشدلی سے ایک عرصے تک کھڑے رہے اور سید صاحب کے ہاتھ میں ایک کاغذ تھا۔ اس میں بعض افراد خاصہ امت محمدیہ کے نام لکھے ہوئے تھے اور حضرت خداوند تعالیٰ کی طرف سے ان کی کچھ تعریفیں لکھی ہوئی تھیں ۔ چنانچہ سید صاحب نے اس کاغذ کو پڑھنا شروع کیا جس سے یہ معلوم ہوتا تھا کہ وہ مسیح کو امت محمدیہ کے ان مراتب سے اطلاع دینا چاہتے ہیں کہ جو عنداللہ ان کے کاغذی لئے مقرر ہیں اور اس کا غذ میں عبارت تعریفی تمام ایسی تھی کہ جو خالص خدائے تعالیٰ کی طرف سے بقيه - حاشیه در حاشیه نمـ نمبر ا تھی ۔ سو جب پڑھتے پڑھتے وہ کا غذا خیر تک پہنچ گیا اور کچھ تھوڑا ہی باقی رہا۔ تب اس عاجز کا نام آیا۔ جس میں خدا تعالیٰ کی طرف سے یہ عبارت تعریفی عربی زبان میں لکھی ہوئى تھى هـو مــنــي بمنزلة توحیدی و تفریدی فكاد ان يعرف بين الناس ۔ یعنے وہ مجھ سے ایسا ہے جیسے میری تو حید اور تفرید ۔ سو عنقریب لوگوں میں مشہور کیا جائے گا ۔ یہ اخیر فقره فكاد ان يعرف بين الناس اى وقت بطور الہام بھی القا ہوا۔ چونکہ مجھ کو اس روحانی علم کی اشاعت کا ابتداء سے شوق ہے۔ اس لئے یہ خواب اور یہ القا بھی کئی مسلمانوں اور کئی ہندوؤں کو جواب تک قادیان میں موجود ہیں اسی وقت بتلایا گیا ۔ اب ۲۵۴ دیکھئے کہ یہ خواب اور یہ الہام بھی کس قدر عظیم الشان اور انسانی طاقتوں سے باہر ہے۔ اور گو ابھی تک یہ پیشگوئی کامل طور پر پوری نہیں ہوئی۔ مگر اس کا اپنے وقت پر پورا ہونا بھی انتظار کرنا چاہئے ۔ کیونکہ خدا کے وعدوں میں ممکن نہیں کہ تخلف ہو۔ اور اس جگہ یاد رہے کہ اگر چہ کبھی کبھی ایسے لوگ بھی کہ جو