براہین احمدیہ حصہ سوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 52 of 849

براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 52

روحانی خزائن جلد 1 ۵۲ براہین احمدیہ حصہ اول اثبات پر یا اس کے ابطال پر یعنی جیسا کہ رائے اور اعتقاد ہو صرف ایک ہی دلیل بپابندی انہیں شرائط اور اُنہیں حدود کے جو اشتہار ھذا میں ہم ذکر کر چکے ہیں اپنی الہامی کتاب سے نکال کر دکھلا دیں۔ المشتهر خاکسار میرزا غلام احمد مقام قادیان ضلع گورداسپور پنجاب