براہین احمدیہ حصہ سوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 44 of 849

براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 44

روحانی خزائن جلد 1 ۴۴ براہین احمدیہ حصہ اول ایسا مجموعه اصول مدالله محققه مثبته کا اپنی کتاب میں درج کرنا کہ نہ پہلے اس سے وہ مجموعہ کسی الہامی کتاب میں درج ہو اور نہ کسی ایسے حکیم اور فیلسوف کا پتا مل سکتا ہو کہ جو کبھی کسی زمانہ میں اپنی نظر اور فکر اور عقل اور قیاس اور فہم اور ادراک کے زور