براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 42
روحانی خزائن جلد 1 ۴۲ براہین احمدیہ حصہ اول بپایۂ صداقت پہنچاتا ہے جیسے وجود صانع عالم کا ثابت کرنا توحید کو بپایہ ثبوت پہنچانا ضرورتِ الہام پر دلائل قاطعہ کا لکھنا اور کسی احقاق حق اور ابطال باطل سے قاصر نہ رہنا پس یہ امر فرقان مجید کے منجانب اللہ ہونے پر بڑی بزرگ دلیل ہے جس سے حقیت