براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 40
روحانی خزائن جلد 1 ۴۰ براہین احمدیہ حصہ اول ہو جو ہر یک جزو اس کا بجائے خود کسی امر پر دلیل ہو تو ان سب جز وی دلائل کا بھی کم سے کم ایک ایک نمونہ پیش کرنا ہوگا ۔ چونکہ سمجھنا اس شرط کا محتاج تمثیل ہے اس لئے ہم بطور تمثیل کے اس جگہ اسی قسم کی ایک دلیل دلائل مرتبہ