براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 37
روحانی خزائن جلد 1 ۳۷ براہین احمدیہ حصہ اول اٹھانا چاہیں تو یہ امر محال ہو جاتا ہے۔ اور ہر واحد ان دونوں قسم کی * دلائل بسیطہ اور مرکبہ سے جب اپنی خاص خاص صورتوں اور ہیئتوں اور وضعوں کے لحاظ سے تصور ) کئے جائیں تو ان کا نام اس کتاب میں اصناف دلائل ہے۔ اور یہ وہی اصناف ہیں کہ جن کے