براہین احمدیہ حصہ سوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 35 of 849

براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 35

روحانی خزائن جلد 1 ۳۵ براہین احمدیہ حصہ اول کل مجموعے کی ضرورت ہے کہ اگر من حيث الاجتماع اس پر نظر ڈالی ) جائے یعنی نظر یکجائی سے اس کی تمام افراد کو دیکھا جائے تو وہ کل مجموعی ایک ایسی عالی حالت میں ہو ) جو تحقق اس حالت کا تحقق حقیت فرقان مجید اور صدق رسالت آنحضرت کو مستلزم ہو اور جب