براہین احمدیہ حصہ سوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 31 of 849

براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 31

روحانی خزائن جلد 1 کرنا ہوگا۔ ۳۱ براہین احمدیہ حصہ اول شائد کسی صاحب کا فہم اس ) بات کے سمجھنے سے قاصر رہے جو عبارتِ مذکورہ میں صنف دلائل سے کیا مراد ہے پس بغرض تشریح اس فقرہ کے لکھا جاتا ہے جو دلائل اور براہین فرقان مجید کی کہ جن سے حقیت اس کلام پاک