براہین احمدیہ حصہ سوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 25 of 849

براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 25

روحانی خزائن جلد 1 ۲۵ براہین احمدیہ حصہ اول جميع ارباب مذہب اور ملت کے جو حقانیت فرقان مجید اور نبوت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ) سے منکر ہیں اتماماً للحجة شائع کر کے اقرار صحیح قانونی اور عہد جائز شرعی کرتا ہوں کہ اگر کوئی صاحب ) منکرین میں سے مشارکت اپنی کتاب کی فرقان مجید سے اُن سب