براہین احمدیہ حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 284 of 849

براہین احمدیہ حصہ دوم — Page 284

روحانی خزائن جلد 1 ۲۸۲ براہین احمدیہ حصہ سوم ۲۵۵ مسلمان ہونے پر مستعد ہیں۔ کیونکہ جس کی نیت میں حق کی طلب نہیں اور دل میں ۲۵۵ قیه حاشیه نمـ بقي ہو گئی اور جو تقریب کے اعلیٰ درجات تک پہنچ گئی ۔ بلند تر ہوئی اور دوسرا حصہ انبیاء اور اولیاء کی عمر کا فتح میں ، اقبال میں ، دولت میں بمرتبہ کمال ہوتا ہے تا وہ اخلاق ان کے ظاہر ہو جائیں کہ جن کے ظہور کے لئے فتح مند ہونا ، صاحب اقبال ہونا ، صاحب دولت ہونا ، صاحب اختیار ہونا ، صاحب اقتدار ہونا ، صاحب طاقت ہونا ضروری ہے ۔ کیونکہ اپنے دکھ دینے والوں کے گناہ بخشنا اور اپنے ستانے والوں سے درگزر کرنا اور اپنے دشمنوں سے پیار کرنا اور اپنے بداندیشوں کی خیر خواہی بجالانا ۔ مذہب اسلام سے خارج ہیں ۔ کوئی کوئی بچی خواب دیکھ لیتے ہیں۔ مگر ان میں اور مسلمانوں کی خوابوں میں کہ جو خدا کے رسول مقبول کا کامل اتباع اختیار کرتے ہیں ۔ کئی طور سے صریح فرق ہے۔ منجملہ ان فرقوں کے ایک یہ ہے کہ مسلمانوں کو سچی خوابیں کثرت سے آتی ہیں جیسا ان کی نسبت خدائے تعالیٰ نے آپ وعدہ دے رکھا ہے اور فرمایا لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا۔ لیکن کفار اور منکرین اسلام کو اس کثرت سے سچی خوابیں ہرگز نصیب نہیں ہوتیں بلکہ ان کا ہزارم حصہ بھی نصیب نہیں ہوتا ۔ چنانچہ اس کا ثبوت ہماری ان ہزار ہا سچی خوابوں کے ثبوت سے ہو سکتا ہے جن کو ہم نے قبل از وقوع صد ہا مسلمانوں اور ہندوؤں کو بتلا دیا ہے اور جن کے مقابلہ سے غیر قوموں کا عاجز ہونا ہم ابتدا سے دعویٰ کر رہے ہیں۔ به حاشیه در حاشیه نمـ ه نمبر ا اور ایک یہ فرق ہے کہ مسلمان کی خواب اکثر اوقات نہایت عالی شان اور مہمات عظیمہ کی بشارت اور خوشخبری پر مشتمل ہوتی ہے اور کافر کی خواب اکثر اوقات امور خسیسہ میں اور پیچ اور بے قدر ہوتی ہے اور ذلت اور ناکامی کے مکروہ آثار اس میں نمودار ہوتے ہیں۔ اور اس کے ثبوت کے لئے بھی ہماری ہی خوابوں پر یہ نظر انصاف غور کرنا کافی ہے۔ اور اگر کوئی منکر ہو تو ایسی عالی شان خواہیں کسی غیر مذہب کی ہمارے سامنے پیش کر کے اور ثابت کر کے دکھلاوے۔ اور ایک فرق یہ ہے کہ مسلمان کی خواب نہایت راست اور منکشف ہوتی ہے۔ یونس : ۶۵