براہین احمدیہ حصہ دوم — Page 266
۲۴۰ روحانی خزائن جلد 1 ۲۶۴ براہین احمدیہ حصہ سوم جن دقائق کا بیان کرنا کسی حکیم و فلاسفر کو میسر نہیں آیا ۔ اور کوئی ذہن ان کی طرف سبقت نہیں لے گیا اُن کو قرآن شریف بکمال صحت و راستی بیان ما وَأُخْرَى لَمْ تَقْدِرُوا تمہاری طاقت ان پر قبضہ کرنے سے عاجز ہے پر خدا کی طاقتیں ان پر محیط عَلَيْهَا قَدْ أَحَاطَ اللَّهُ بِهَا وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ قَدِيرًا إِنَّ ہو رہی ہیں اور خدا ہر یک چیز پر قادر ہے یہاں تک تو وہ پیشین گوئیاں ہیں جن میں ظاہری بشارتیں ہیں ۔ پھر بعد اس کے باطنی بشارتوں کی الَّذِينَ كَفَرُوا وَظَلوا طرف اشارہ فرما کر کہا۔ کافر اور مشرک کہ جو شرک مشرک کہ جو شرک اور کفر پر مریں ان لَمْ يَكُنِ اللَّهُ لِيَغْفِرَ لَهُمْ کے گناہ نہیں بخشے جائیں گے اور خدا ان کو ان کے کفر کی حالت میں اپن وَلَا لِيَهْدِيَهُمْ طَرِيقًا معرفت کا راہ نہیں دکھلائے گا۔ ہاں جہنم کا راہ دکھلائے گا جس میں وہ إِلَّا طَرِيقَ جَهَنَّمَ خَلِدِينَ ہمیشہ رہیں گے ۔ پر جو لوگ خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے ۔ وہی فِيهَا أَبَدًا وَالَّذِينَ ہیں کہ جو خدا کے نزدیک صدیق ہیں ۔ ان کے لئے اجر ہوگا۔ ان کے آمَنُوا بِاللَّهِ وَ رُسُلِةٍ بقیه حاشیه در حاشیه نمبر أُولَئِكَ هُمُ الصِّدِّيقُوْنَ لئے نور ہوگا۔ ان کو اسی زندگی میں بشارتیں ملیں گی یعنے وہ خدا سے نور وَالشُّهَدَاءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ الہام کا پائیں گے اور بشارتیں سنیں گے جن میں ان کی بہتری اور مدح لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُوْرُهُمْ سے اور تنا ہوگی اور خدا ان کی سچائیوں کو روشن کرے گا ۔ خدا نے جو جو وعدہ کیا لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيُوةِ ہے وہ سب پورا ہوگا ۔ الدُّنْيَا وَ فِي الْآخِرَةِ ، دیکھو حاشیه در حاشیہ نمبرا کہ یونکر یہ پیشین گوئی بھی پوری ہورہی ہے۔ تم میں سے اپنے پکے اور پرانے دوست کو شناخت کرتا ہے۔ اور یہ الہام اکثر معظمات امور میں ہوتا ہے۔ ہے۔ کبھی کبھی اس اس : میں ایسے الفاظ بھی ہوتے ہیں جن کے معنے لغت کی کتابیں دیکھ کر کرنے پڑتے ہیں بلکہ بعض دفعہ یہ الہام کسی اجنبی زبان مثلاً انگریزی یا کسی ایسی دوسری زبان میں ہوا ہے جس زبان سے ہم محض نا واقف ہیں۔ اس الہام کی مثالیں ہمارے پاس بہت ہیں۔ لیکن وہ جو ابھی اس حاشیہ کی تحریر کے وقت یعنی مارچ ۱۸۸۲ء میں ہوا ہے جس میں یہ امر غیبی بطور پیشین گوئی ظاہر کیا گیا ہے کہ اس اشتہاری کتاب کے ذریعہ سے اور اس کے مضامین پر مطلع ہونے سے انجام کار مخالفین کو شکست فاش آئے گی اور حق کے طالبوں کو ہدایت ملے گی اور بد عقیدگی دور ہوگی اور لوگ خدائے تعالیٰ کے القا اور رجوع دلانے سے مدد کریں گے اور متوجہ ہوں گے اور آئیں گے۔ وغيرها من الامور اور وہ الہامی کلمات یہ ہیں :۔ الفتح : ۲۲ ۲ النساء : ۱۶۹، ۱۷۰ ۳ الحديد: ۲۰