براہین احمدیہ حصہ دوم — Page 262
روحانی خزائن جلد 1 ۲۶۰ براہین احمدیہ حصہ سوم ۲۳۶ دلائل اور براہین اپنی قوت عقلیہ سے پیدا کر کے دکھلاوے یا ایسا ہی کوئی نہایت ۲۳۶ ۲۳۶ بقـ بقیه حاش حاشیه در ۔ حاشیه نمبر ا 20 مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ اپنے رسول مقبول کے خلیفے کرے گا انہیں کی مانند جو پہلے کرتا رہا ہے اور انکے دین کو کہ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُم في جوان کیلئے اس نے پسند کر لیا ہے یعنی دین اسلام کو زمین پر جمادے گا اور متحکم اور قائم پر اور الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ کر دے گا اور بعد اسکے کہ ایماندار خوف کی حالت میں ہوں گے یعنی بعد اس وقت کے کہ جب باعث وفات حضرت خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ خوف دامنگیر ہوگا الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ کہ شاید اب دین تباہ نہ ہو جائے۔ تو اس خوف اور اندیشہ کی حالت میں خدائے تعالی وَلَيُمَكِنَنَّ لَهُمْ خلافت حقہ کو قائم کر کے مسلمانوں کو اندیشہ ابتری دین سے بے غم اور امن کی حالت دِينَهُمُ الَّذِی ارتضی میں کر دے گا وہ خالصاً میری پرستش کریں گے اور مجھ سے کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہرائیں لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِّنْ گے۔ یہ تو ظاہری طور پر بشارت ہے مگر جیسا کہ آیات قرآنیہ میں عادت الہیہ جاری بَعْدِ خَوْفِهِمْ آمَنَّا ہے اسکے نیچے ایک باطنی معنے بھی ہیں اور وہ یہ ہیں کہ باطنی طور پر ان آیات میں خلافت روحانی کی طرف بھی اشارہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ہر یک خوف کی حالت میں کہ جب محبت الہیہ دلوں سے اٹھ جائے اور مذاہب فاسدہ ہر طرف پھیل جائیں في شَيْئًا وَدَّتْ طَائِفَةً اور لوگ رو بہ دنیا ہو جائیں اور دین کے گم ہونے کا اندیشہ ہو تو ہمیشہ ایسے وقتوں میں خدا مِنْ أَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ روحانی خلیفوں کو پیدا کرتا رہے گا کہ جن کے ہاتھ پر روحانی طور پر نصرت اور فتح دین يُضِلُّونَكُمْ وَمَا يُضِلُّونَ کی ظاہر ہو۔ اور حق کی عزت اور باطل کی ذلت ہو۔ تا ہمیشہ دین اپنی اصلی تازگی پر عود إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا کرتا رہے اور ایماندار ضلالت کے پھیل جانے اور دین کے مفقود ہو جانے کے اندیشہ سے امن کی حالت میں آجائیں۔ پھر بعد اس کے فرمایا کہ ایک گروہ نے عیسائیوں اور يَشْعُرُونَ ۔ ٢ وَيُحِبُّونَ أَنْ یہودیوں میں سے یہ چاہا ہے کہ کسی طرح تم کو گمراہ کریں ۔ اور وہ تم کو تو کیا گمراہ کریں يُحْمَدُ وَ ابِمَا لَمْ يَفْعَلُوا کے خود اپنے ہی نفسوں کو گمراہ کر رہے ہیں پرانی غلطی پر انہیں شعور نہیں۔ اور چاہتے ہیں فَلَا تَحْسَبَنَّهُمْ بِمَفَازَةٍ کہ ان کاموں کے ساتھ تعریف کئے جائیں جن کو وہ کرتے نہیں سو تو یہ گمان مت کر يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ قطع اور یقین کی طرف راہ نہیں۔ وہ معرفت کامل سے سخت بے نصیب ہیں ۔ وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ اللَّهُمَّ اَصْلِحُ أُمَّةَ مُحَمَّدٍ - اور یہ وہم کہ اگر الہام اولیاء شریعت حقہ محمد یہ سے مخالف ہو تو پھر کیا کریں۔ یہ ایسا ہی قول ہے جیسا کوئی کہے کہ اگر ایک نبی کا الہام دوسرے نبی کے الہام سے مخالف ہو تو پھر کیا کریں ۔ پس ایسے وساوس کا یہ جواب ہے کہ ایسا کامل النور الہام جس کی ہم نے او پر تعریف لکھی ہے ۔ ممکن نہیں کہ شریعت حقہ محمد یہ سے مخالف ہو اور اگر کوئی کم فہم کچھ مخالفت سمجھے تو وہ اس کی سمجھ کا قصور ہے۔ صورت دوم الہام کی جس کا میں باعتبار کثرت عجائبات کے کامل الہام نام رکھتا ہوں ۔ یہ ہے کہ جب خدائے تعالیٰ بندہ کو کسی امر غیبی پر بعد دعا اس بندہ کے یا خود بخود مطلع کرنا ا النور : ۵۶ ۲ ال عمران: ۷۰