براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 566
روحانی خزائن جلد ۱ ۵۶۴ براہین احمدیہ حصہ چہارم ۲۷۳﴾ عَذَابِي أَصِيبُ بِهِ مَنْ أَشَاءُ میں جس کو چاہتا ہوں عذاب پہنچاتا ہوں اور میری ۴۷۳ ۴۷۳ وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْ رحمت نے ہر چیز پر احاطہ کر رکھا ہے سو میں اُن کے لیے فَسَأَكْتُبُهَا لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ وَيُؤْتُونَ جو ہر یک طرح کے شرک اور کفر اور فواحش سے پر ہیز کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور نیز اُن کیلئے جو ہماری الزَّكُوةَ وَالَّذِينَ هُمْ بِايْتِنَا يُؤْمِنُونَ ثانیوں پر ایمان کامل لاتے ہیں اپنی رحمت لکھوں گا وہ الَّذِينَ يَتَّبِعُوْنَ الرَّسُولَ النَّبِيَّ الْأُمِّي وہی لوگ ہیں جو اُس رسول نبی پر ایمان لاتے ہیں کہ الَّذِي يَجِدُونَهُ مَكْتُوبًا عِنْدَهُمْ جس میں ہماری قدرت کاملہ کی دو نشانیاں بقیه حاشیه نمبر ا ا بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ ہو جاتے ہیں اس کی طرف اللہ تعالی نے شاہ فرمایا ہے قُل مَا يَبُوا بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُ او گویا فَإِنَّ اللهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَلَمِينَ ہے یعنی ان کو کہہ دے کہ میرا خدا تمہاری پر وا کیا رکھتا ہے اگر تم دعا نہ کرو اور اس کے فیضان کے خواہاں نہ ہو خدا کو تو کسی کی زندگی اور وجود کی حاجت نہیں وہ تو بے نیاز مطلق ہے۔ اور آریہ سماج والے اور عیسائی بھی ان تینوں صداقتوں میں سے پہلی اور تیسری صداقت سے بے خبر ہیں ۔ کوئی اُن میں سے یہ اعتراض کرتا ہے کہ خدائے تعالیٰ سب یہ معنے ہیں کہ میں جھگڑنے والا ہوں سو اس مختصر فقرہ سے یقینا یہ معلوم ہو گیا کہ کسی جھگڑے کے متعلق کوئی خط آنے والا ہے ۔ اور ھذا شاهد نزاغ کہ جو کا تب کی طرف سے دوسرا فقرہ لکھا ہوا دیکھا تھا اس کے یہ معنے کھلے کہ کا تب خط نے کسی مقدمہ کی شہادت کے بارہ میں وہ خط لکھا ہے۔ اُس دن حافظ نور احمد صاحب بباعث بارش باران امرتسر جانے سے روکے گئے اور در حقیقت ایک سماوی سبب سے ان کا روکا جانا بھی قبولیت دعا کے ایک خبر تھی تا وہ جیسا کہ اُن کے لئے خدائے تعالی سے درخواست کی گئی تھی پیشگوئی کے ظہور کو چشم خود دیکھ لیں۔ غرض اس تمام پیشگوئی کا مضمون اُن کو سنا دیا گیا۔ شام کو ان کے رو برو پادری رجب علی صاحب مہتمم و مالک مطبع سفیر ہند کا ایک خط رجسٹری شدہ امرت سر سے آیا۔ جس سے معلوم ہوا کہ پادری صاحب نے اپنے کا تب پر جو اسی کتاب کا کا تب ہے عدالت خفیفہ میں نالش کی ہے اور اس عاجز کو ایک واقعہ کا گواہ ٹھہرایا ہے اور ساتھ اُس کے ایک سرکاری سمن بھی آیا اور اس خط کے آنے کے بعد وه فقره الهامی یعنی هذا شاهد نزاغ جس کے یہ معنی ہیں کہ یہ گواہ تباہی ڈالنے والا ہے۔ ان ا الفرقان : ۷۸ ۲ ال عمران : ۹۸