براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 457 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 457

روحانی خزائن جلد 1 ۴۵۵ براہین احمدیہ حصہ چہارم بقیه حاشیه نمبرا پس کیونکر ممکن تھا کہ حکیم مطلق صرف ایک صرف ایک ہی بولی سے پیار کر کے قاعدہ وضع الشيء في موضعه کی رعایت نہ کرتا اور طبائع مختلفہ کے لئے جو مصلحت عامہ تھی ، اس کو ترک کر دیتا ۔ کیا مناسب تھا کہ وہ جدا جدا طبیعتوں کے لوگوں کو ایک ہی بولی کے تنگ (۳۸۱ پنجرہ میں قید کر دیتا۔ علاوہ اس کے انواع و اقسام کی بولیوں کے بنانے میں ظہور میں نہیں آ سکتی۔ چنانچہ اسی کی طرف دوسری جگہ بھی اشارہ فرما کر کہا ہے۔ لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ بے یعنی اس دن ربوبیت الہیہ بغیر توسط اسباب عادیہ کے اپی تلی آپ دکھائے گی۔ اور یہی مشہود اور محسوس ہوگا کہ بحجز قوت عظمی اور قدرت کاملہ حضرت باری تعالیٰ کے اور سب ہیچ ہیں ۔ تب سارا آرام و سرور اور سب جزا اور پاداش بنظر صاف و صریح خدا ہی کی طرف سے دکھلائی دے گا اور کوئی پردہ اور حجاب درمیان نہیں رہے گا اور کسی قسم کے شک کی گنجائش نہیں رہے گی تب جنہوں نے اس کے لئے اپنے تئیں منقطع کر لیا تھا وہ اپنے تئیں ایک کامل سعادت میں دیکھیں گے کہ جو ان کے جسم اور جان اور ظاہر اور باطن پر محیط ہو جائے گی اور کوئی حصہ وجود ان کے کا ایسا نہیں ہوگا کہ جو اس سعادت عظمی کے پانے سے بے نصیب رہا ہو۔ اور اس جگہ مالک یوم الدین کے لفظ میں یہ بھی اشارہ ہے کہ اس روز راحت یا عذاب اور لذت یا ۳۸۱ درد جو کچھ بنی آدم کو پہنچے گا اس کا اصل موجب خدائے تعالیٰ کی ذات ہوگی اور مالک امر مجازات کا حقیقی طور پر وہی ہوگا یعنی اسی کا وصل یا فصل سعادت ابدی یا شقاوت ابدی کا موجب ٹھہرے گا ۔ اس طرح پر کہ جو لوگ اس کی ذات پر ایمان لائے تھے اور توحید اختیار کی تھی ۔ اور اس کی خالص محبت سے اپنے دلوں کو رنگین کر لیا تھا ان پر انوار رحمت اس " بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ اور کوئی لفظ نہیں کہ لغو طور پر تحریر پایا ہو۔ اور پھر با وصف التزام ان سب امور کے فصاحت کا وہ مرتبہ کامل دکھلایا جس سے زیادہ تر متصور نہیں ۔ اور بلاغت کو اس کمال تک ۳۸۱ پہنچایا کہ کمال حسن ترتیب اور م اور مدلل بیان سے علم اولین اور آخرین ایک المؤمن : 12 اور موجز اور