براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 316 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 316

روحانی خزائن جلد 1 ۳۱۴ براہین احمدیہ حصہ چہارم ☆ فهرست مضامین براهین احمدیه حصهٔ چهارم ا۔ کلام الہی کی ضرورت کے ثبوت میں اور اس بات کے اثبات میں کہ حقیقی اور کامل ایمان اور معرفت جس کو اپنی نجات کے لئے اس دنیا میں حاصل کرنا چاہئے بجز کلام الہی غیر ممکن ہے اور اس کی ضمن میں بہت سے خیالات برہمیوں اور فلسفیوں اور نیچریوں کا رد صفحہ ۲۷۹ سے ۵۶۲ تک حاشیہ نمبر ا او نیز متن ۔ قرآن شریف کی ایک سورۃ یعنی سورۃ فاتحہ کے بے مثل دقائق و حقائق و خواص کا بیان صفحه ۳۳۹ سے ۵۲۷ تک ۔ قرآن شریف کی بعض دوسری آیات کا بیان کہ جو توحید الہی کے مضمون پر مشتمل ہیں صفحہ ۳۴۷ سے صفحہ ۵۶۲ تک حاشیہ نمبر ۱۱۔ اس بات کا بیان کہ وید تعلیم تو حید اور فصاحت بلاغت سے خالی ہے اور وید کی بعض شرتیوں کا ذکر صفحہ ۳۹۷ سے تا صفحہ ۴۶۸ حاشیہ در حاشیہ نمبر ۳۔ ۴۔ ۵۔ وید کے عقائد باطلہ کا ذکر صفحہ ۳۹۲ سے تا صفحہ ۴۳۳ حاشیہ نمبر ۱۱۔ ۔ پنڈت دیانند اور ان کے لاجواب رہنے کا بیان اور ان سوالات کا ذکر جس میں وہ لا جواب رہے اور ان کی وفات کی نسبت پیشگوئی کہ جو قبل از وقوع بعض آریہ کو بتلائی گئی ۔ صفحہ ۵۳۱ تا ۵۳۶ حاشیہ نمبر ۱۱۔ ے۔ انجیل اور قرآن شریف کی تعلیم کا مقابلہ صفحہ ۳۳۲ سے ۳۶۶ تک۔ ۔ ان تمام پیشگوئیوں کا ذکر کہ جو بعض آریوں کو بتلائی گئیں صفحہ ۴۶۸ تا صفحہ ۵۱۴ حاشیه در حاشیہ نمبر ۳۔ ۹۔ آئندہ پیشگوئیوں کا بیان صفحہ ۵۱۴ سے تا صفحه ۵۶۲ حاشیه در حاشیہ نمبر ۳۔ ۱۰۔ مسیح سے کوئی معجزہ ظہور میں آنا یا ان کا کوئی پیشگوئی بتلانا ثابت نہیں۔ صفحہ ۴۳۴ سے تا صفحہ ۴۶۹ متن ۔ ا۔ نجات حقیقی کیا چیز ہے اور کیونکر مل سکتی ہے صفحہ ۲۹۳ سے تا صفحہ ۳۰۶ حاشیه در حاشیہ نمبر ۲۔ یہ فہرست طبع اول میں درج ہے اور اس کے صفحات موجودہ ایڈیشن کے حواشی پر درج ہیں ۔ (شمس)