براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 248 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 248

روحانی خزائن جلد 1 ۲۴۶ براہین احمدیہ حصہ سوم ۲۲۲ بقيه ه نمبر (۲۲۲) تو اس صورت میں نہایت درجہ کا نادان وہ شخص ہے کہ جو افراد نا قصہ انسانی میں تو اس صداقت کو مانتا ہے مگر اس ذات کامل کے کلام مقدس میں جس کا اپنے علوم تامہ وَلَوِ اتَّبَعَ الْحَقُّ أَهْوَاءَهُمْ لَفَسَدَتِ اور اگر خدا ان کی خواہشوں کی پیروی کرتا تو زمین اور آسمان اور جو السَّمُوتُ وَالْأَرْضُ وَمَنْ فِيهِنَّ بَلْ کچھ ان میں ہے سب بگڑ جاتا۔ بلکہ ہم ان کے لئے وہ ہدایت آتَيْنَهُمْ بِذِكْرِهِمْ فَهُمْ عَنْ ذِكْرِهِم لائے ہیں جس کے وہ محتاج ہیں ۔ سو جس ہدایت کے وہ محتاج ہیں مُعْرِضُونَ ۔ هَلْ أَنبِئُكُمْ عَلَى مَنْ اس سے کنارہ کش ہیں۔ کیا میں تم کو یہ خبر دوں کہ جنات کن لوگوں تَنَزَّلُ الشَّيطِيْنُ تَنَزَّلُ عَلَى كُلِّ پر اترا کرتے ہیں ۔ جنات انہیں پر اترا کرتے ہیں کہ جو درونگو اور أَفَّاكٍ أَثِيمٍ يُلْقُوْنَ السَّمْعَ معصیت کار ہیں اور اکثر ان کی پیشینگوئیاں جھوٹی ہوتی ہیں اور وَأَكْثَرُهُمْ كَذِبُونَ وَالشُّعَرَاءُ شاعروں کی پیروی تو وہی لوگ کرتے ہیں کہ جو گمراہ ہیں۔ کیا يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوْنَ أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي تمہیں معلوم نہیں کہ شاعر لوگ قافیہ اور ردیف کے پیچھے ہر یک كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ جنگل میں بھٹکتے پھرتے ہیں یعنی کسی حقانی صداقت کے پابند نہیں مَا لَا يَفْعَلُوْنَ ۔ وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ رہتے اور جو کچھ کہتے ہیں وہ کرتے نہیں اور ظالموں کو عنقریب ظَلَمُوا أَنَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ ۔ ٣ معلوم ہوگا کہ ان کا مرجع اور ماب کون سی جگہ ہے۔ اور قرآن کو ہم وَبِالْحَقِّ أَنْزَلْتُهُ وَ بِالْحَقِّ نَزَلَ ۔ ۴ نے ضرورت حقہ کے ساتھ اتارا ہے اور حقانیت کے ساتھ اترا ہے۔ ۲۲۲ حاشیه در حاشیه نمبر سب معانی ناجائز اور غیر ی شہریں گے نعوذ بالله من زلة الفكر وقلة النظر غرض یہی پر پوشیدہ نہیں کہ ہر یک علم میں خواہ علم ادیان ہو اور خواہ علم ابدان اور خواہ کوئی دوسرا علم ہو۔ ایسے الفاظ عرفیہ ضرور مستعمل ہوا کرتے ہیں جن سے مقاصد اصطلاحی اس علم کے واضح اور روشن ہو جائیں اور علماء کو اس بات سے چارہ اور گریز گاہ نہیں کہ اس علم کے افادہ استفادہ کی غرض سے بعض الفاظ کے معانی اپنے عرف میں اپنے مطلب کے موافق مقرر کر لیں کمالا يخفى على الناظر لیکن اگر مولوی صاحب عرف علماء کو اختیار کرنا نہیں چاہتے تو انہیں اختیار ہے کہ جو اولیاء اللہ کو خدا کی طرف سے کوئی غیبی خبر دی جاتی ہے۔ اس کا نام وحی اطلاع اور وحی اعلام رکھیں ۔ مگر مناسب ہے کہ اس قدر ضرور ظاہر کر دیں کہ ہم میں اور دوسری تمام جماعت مسلمانوں میں نزاع لفظی ہے یعنے جن علامات الہیہ کا نام ہم وحی رکھتے ہیں انہیں کو علماء اسلام اپنے عرف میں الہام بھی کہہ دیا کرتے ہیں۔ لیکن اصل المؤمنون: ۷۲ ۲ الشعراء : ۲۲۲ تا ۲۲۷ ۳ الشعراء : ۲۲۸ بنی اسرائیل: ۱۰۶