براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 171
روحانی خزائن جلد 1 ۱۶۹ براہین احمدیہ حصہ سوم ذرا بھی عقل ہے وہ خوب جانتا ہے کہ جس چیز کو قوائے بشریہ نے بنایا ہے اُس کا ۱۶۰ بنانا بشری طاقت سے باہر نہیں ورنہ کوئی بشر اس کے بنانے پر قادر نہ ہو سکتا ۔ جب تم نے ایک کلام کو بشر کی کلام کہا تو اس ضمن میں تم نے آپ ہی قبول کر لیا کہ بشری طاقتیں اس کلام کو بنا سکتی ہیں ۔ اور جس صورت میں بشری طاقتیں اس کو ۱۶۱ بنا سکتی ہیں تو پھر وہ بے نظیر کا ہے کی ہوئی ۔ پس یہ خیال تو سرا سر سودائیوں اور اس تمام تقریر سے ثابت ہے کہ منکرین الہام کامل توحید سے بے نصیب ہیں اور ہرگز ممکن نہیں کہ ان کی روح میں سے بچے ایمانداروں کی طرح یہ آواز نکل سکے کہ الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي هَدُنَا لِهَذَا الهُذَا وَ وَمَا كُنَّا لِنَهْتَدِيَ لَوْلَا أَنْ هَدُنَا الله - الجزء نمبر سب ۸ تعریفیں بقیه حاشیه ن خدا کو ہیں ۔ جس نے جنت کی طرف ہم کو آپ رہبری کی اور ہم کیا چیز تھے کہ خود بخود منزل مقصود تک پہنچ جاتے اگر خدار ہبری نہ کرتا۔ ان لوگوں نے خدا تعالیٰ کی قدر شناسی خوب کی کہ جو صفتیں اس کی طرف منسوب کرنی واجب تھیں وہ اپنی عقل کی طرف منسوب کر دیں اور جو جلال اس کا ظاہر کرنا چاہیئے تھا وہ اپنے نفس کا ظاہر کیا۔ اور جو جو طاقتیں اس کے لئے خاص تھیں اُن سب کے مالک آپ بن گئے ۔ ان کے حق میں خداوند کریم نے سچ فرمایا ہے۔ وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِةٍ إِذْ قَالُوا مَا انْزَلَ اللهُ عَلَى بَشَرٍ مِنْ شَيْءٍ " الجزء نبرے یعنی الہام کے منکروں نے اللہ تعالیٰ کی ذات با برکات کا کچھ قدر شناخت نہیں کیا اور اس کی رحمت کو جو بندوں کی ہر یک حاجت کے وقت جوش مارتی ہے نہیں پہچانا ۔ تب ہی انہوں نے کہا کہ خدا نے کوئی کتاب کسی بشر پر نازل نہیں کی۔ ترا عقل تو ہر دم پائے بند کبر میدارد بر و عقلی طلب کن کت ز خود بینی برون آرد ہماں بہتر کہ ما آن علم حق از حق بیا موزیم که این علمی که ما داریم صد سهو و خطا وارد که گوید بهتر از قولش گراو خاموش بنشیند که گیرد دستت اے نادان گر او دست تو بگذارد بر و قدرش به بین و از حجت بے اصل دم درکش که این حجت که می آری بلا با بر سرت آرد میں جداً و قطعاً کہتا ہوں کہ الہام کے بغیر مجرد عقل کی پیروی میں صرف ایک نقصان نہیں الاعراف: ۲۴۴ الانعام : ۹۲