برکاتُ الدُّعا — Page 449
آپ پر اعتراضات آنحضرتؐ کی شان میں نکتہ چینی ا<mark>نبی</mark>اء کی شان میں نکتہ چینی ہے ۶۳ آتھم کا اعتراض کہ آپ کو صاحب معجزہ ہونے سے ا نکارتھا ۲۲۷ آپ سے معجزہ ث<mark>اب</mark>ت نہ ہوا ،کے اعتراض کا جو<mark>اب</mark> ۲۷۹ آپ ؐ کے استغفار پر اعتراض ۲۶۰ آپ کے متعلق پیشگوئیاں مسیح کی روح حق آنے کی پیشگوئی ۱۶۸ آنحضرت ؐ کے بارہ میں پہلی کت<mark>اب</mark>وں میں خبریں ۳۶۶ آپ کے صح<mark>اب</mark>ہؓ آنحضرتؐکووہ خدام عطاکئے گئے جوملہم اور<mark>محدث</mark> تھے ۳۲۳ محمد <mark>اب</mark>ن احمد مکی آپ کا حضور ؑ کو تحریر کردہ عربی خط ۷۹ محمد احسن صاحب سید ۸۴ محمد اسحق مولوی ۸۱ محمد اسمٰعیل میاں ۴۵ محمد اشرف حکیم ۴۵ محمد اکبر میاں ۴۵ محمد بخش ۱۱۲ محمد بخش میاں ۴۵،۶۰،۶۱ بٹا لو ی کے خط کا دندان شکن جو<mark>اب</mark> دیا اور کہاکہ وہ ایسے مولویوں کو مفسد سمجھتے ہیں جوایک موید اسلام کو کافر ٹھہراتے ہیں۔۷۳ مسلمانان جنڈ یالہ کی طرف سے آپ کا خط بنام مسیح موعود ؑ ۵۹ محمد بن اسمٰعیل بخاری امام ۳۰۳،۳۰۴،۳۰۸ محمد حسن مولوی ۸۱ محمد حسین بٹالوی شیخ ۴۱،۷۲،۷۳،۷۴،۸۱ بالق<mark>اب</mark>ل عربی تفسیر اور قصیدہ لکھنے کی دعوت کا اشتہار ان کوپہنچایا گیا ۵۱ عربی تفسیر اور قصیدہ بالمق<mark>اب</mark>ل لکھنے سے دودفعہ وعدہ کا تخلف ۷۴ محمد حسین بٹالوی کا فتویٰ کفر ۵۸ اشتہار’’ شیخ محمد حسین بٹالوی کی نسبت ایک پیشگوئی ‘‘ ۵۸ مارٹن کلارک کا محمدحسین بٹالوی کا شکریہ اداکرنا ۷۲ فرض ہے کہ میدان مباہلہ میں تاریخ مقررہ پر آئے ۸۲ مہدی ومسیح کے بارہ میں غلط خیالات ۳۸۱ مسیح موعود ؑ کے متعلق گورنمنٹ کو خلاف واقعہ باتیں کرکے اکسانا ۳۸۲ یہ شخص منافق ،حق پوش اور دورنگی اختیار کرنے والا ہے ۳۸۳ براہین احمدیہ پر ریویو میں محمدحسین کا اقرار کہ مرزا صاحب گورنمنٹ کا خلاف نہیں ۳۸۴ محمد شاہ خان بہادر ۸۱ محمد علی خان صاحب نو<mark>اب</mark> ۳۵ محمد علی واعظ مولوی ۸۱ محمد عمر منشی ۸۱ محمد ملازم مولوی ۸۱ محمد یعقوب حافظ مولوی مسیح موعود ؑ کو آپ کا تحریر کردہ عربی خط اور اس کا جو<mark>اب</mark> ۷۵ محمد یوسف حافظ ۴۵ محمد یوسف خاں میاں ۴۵ محی ال<mark>دین</mark> لکھووالے ۸۱ مریم صدیقہ علیہا السلام (والدہ مسیح ) ۱۰۶،۱۱۰،۲۳۸ رومن کیتھولک آپ کو خدا کی ماں قرار دیتے ہیں ۱۸۶ فرشتہ آپ کے پاس خوشخبری لایا ۲۲۸ مسلم امام ۳۰۳،۳۰۸ مسیلمہ کذ<mark>اب</mark> ۷۶ مشتاق احمد مولوی ۸۱