برکاتُ الدُّعا — Page 132
روحانی خزائن جلد ۶ ۱۳۰ جنگ مقدس وہاں میں ان کے بیچ میں ہوں ۔ یوحنا اور کوئی آسمان پر نہیں گیا سوا اس شخص کے جو آسمان پر سے اترا یعنی ابن آدم جو آسمان پر ہے۔ ( زمانی) متی یوحنا ۸ ساتواں۔ قادر مطلق: یوحنا اللہ جس طرح باپ مردوں کو اٹھاتا ہے اور جلاتا ہے بیٹا بھی جنہیں چاہتا ہے جلاتا ہے۔ مکاشفات میں الفا اور امیگا اوّل اور آخر جو ہے اور تھا اور آنے والا ہے قادر مطلق ہوں ۔ متی ۲۸ مرقس یوحنا ۳۵۳۳ ، ۱۵ فلیمی ۳۱ عبرانی ۴۵ اول پطرس ۳۲ 1 ۲۷ آٹھواں۔ ہمیشہ کی زندگی : یوحنا ه ا یسوع نے اسے کہا کہ قیامت اور زندگی میں ہی ہوں ۔ پہلا یوحنا سوم المسیح مالک کل ہے : رومی ۱۴ باب ۹ کہ مسیح اس لئے موا اور اٹھا اور جیسا کہ مردوں اور زندوں کا بھی خداوند ہو پہلا تمطاؤس ۱۵ جسے وہ بروقت ظاہر کرے گا جو مبارک اور اکیلا حاکم بادشاہوں کا بادشاہ اور خداوندوں کا خداوند ہے اعمال پر افسی ۲۲, ۲۳ مکاشفات ۱۹ ۲۸ چهارم کل عالم کا اختیار رکھتا ہے : ۸ اور یسوع نے پاس آکر اسے کہا کہ آسمان اور زمین کا سارا اختیار مجھے دیا گیا ہے۔ متی 2 عبرانی - پنجم مسیح کی پرستش : ان آیات میں جس لفظ کا ترجمہ سجدہ ہوا ہے ۔ اصل زبان میں پر اس اخومائی رمائی ہے جس کے خاص معنی پرس معنی پرستش الہی کے ہیں ۔ متی و و و و و و - مرقس و پہلا سلیقون عبرانی فلیمی ۱۰ ا نبی اور بزرگ اور فرشتے ایسی پرستش اپنی سے سخت انکار کرتے رہے مگر مسیح نے انکار نہیں کیا۔ مکاشفات یوحنا نے انکار کیا اعمال پطرس نے انکار کیا پولوس نے انکار ۱۹ تششم مسیح ۔ سے دعا مان مانگی جاتی ہے : : اعمال و یا استفنس پر پتھراؤ کیا جو یہ کے دعا مانگتا تھا کہ اے خداوند یسوع میری روح کو قبول کر مرقس لوقا ۳ یوحنا ۸ دوسری قرنتی ۱۳۲۸ ♡ الله الله مکاشفات ۸-۱۲-۱۳