ایّام الصّلح — Page 149
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۴۹ نجم الهدى ولكن قست قلوبهم فصاروا اُن کے دل سخت ہو گئے سو وہ اندھوں کی طرح ہو گئے۔ كالعمين۔ أيها الناس ۔ لم تكفرون اے لوگو! کیوں خدا تعالیٰ کے نشانوں سے بآيات الله وقد رأيتموها بأعينكم۔ انکار کرتے ہو اور تم نے ان کو بچشم خود دیکھا ۔ أليس فيكم رشيد أمين۔ وإنكم کیا تم میں کوئی بھی رشید نہیں۔ اور تم نے خدا کے سخرتم من عبد الله المأمور، وكدتم بندہ مامور سے ٹھٹھا کیا اور قریب تھا کہ تم اس کو تلوار سے قتل کر دیتے مگر خدا نے تم پر سلطنت کا تقتلونه بالسيف المشهور، ولكن | الله ألقى عليكم رعب السلطنة، ولولا هذه السطوتم على عباد الله رعب ڈالا۔ اور اگر یہ سلطنت نہ ہوتی تو تم خدا المرسلين، وقد تبين الحق فسولت کے مرسلوں پر حملہ کرتے ۔ اور حق کھل گیا اور تم لكم أنفسكم معاذير وما أمعنتم نے ناحق عذر تراشے اور کچھ غور نہیں کی ۔ سوہم كالخاشعين، فنفوض أمرنا إلى الله خدا تعالیٰ کی طرف اپنے کام کو سپر د کرتے ہیں وهو أحكم الحاكمين۔ اور وہ احکم الحاکمین ہے۔ فقط راقم میرزا غلام احمد القادیانی ضلع گورداسپور پنجاب ۲۰ نومبر ۱۸۹۸ء و مظفر خواهند بود۔ آیا ایشان میخواهند که پنجه با پنجه خدا بزنند - امر واضح و آشکار بود ولے دلہا شاں سخت و دیدہ شاں کو رشد مردمان چرا انکار برنشانہائی خدا دارید حال آنکه بچشم سر مشاہدہ کردید چه نفسی درمیانه شما جامه رشد و صلاح در بر ندارد۔ بر مامور خدا خند بازده اید ونزدیک بود که به تیغش سر از تن جدا میکردید اگر چنانچه سطوت سلطنهء برطانیہ نبودے۔ لاریب اگر سایہ ایں دولت نمی بود دقیقی از دقائق حمله کردن بر مرسلان الہی فرونمی گذاشتید حق آشکار شد ولے عذر ہائے باطل بر بافتید واندیشه در کار نکردید ۔ پس زمام کار ها در دست خدا می سپاریم و در جمیع امور رجوع با وی آریم و هو احکم الحاکمین تمت