ایّام الصّلح — Page 121
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۲۱ نجم الهدى والخسوف والكسوف يتعلقان بنظام اور کسوف خسوف اس دنیا کے نظام سے تعلق هذه النشأة، ويوجدان فيه من بدو رکھتے ہیں اور ابتدا سے اس میں بنائے گئے الفطرة، فثبت أن الخسوف الذی ہیں پس ثابت ہوا کہ وہ کسوف خسوف جس کا ذكره القرآن في صحفه المطهرة هو ذكر قرآن شریف میں ہے وہ قیامت کے لئے من الآثار المتقدمة على القيامة آثار متقدمہ ہیں نہ یہ کہ قیامت کے قائم ہو ولقيام القيامة كالعلامة۔ وإنى كتبت | جانے کی علامتیں ہیں اور میں نے ان بحثوں کو هذه المباحث مفصلة في رسالتي نور اپنے رسالہ نورالحق میں مفصل طور پر لکھ دیا ہے الحق التي ألفتها في العربية، وأودعتها | اور اس رسالہ میں اس نشان کے متعلق کئی عجائب آية الخسوف والكسوف | عجائبات ہیں جو میں نے اتمام حجت کی إتماما للحجة۔ وكنت كتبت في غرض سے اس میں درج کر دیتے ہیں اور تلك الرسالة التي ألفتها لبيان آية میں نے رسالہ نور الحق میں یہ لکھا تھا کہ ان الخسوف والكسوف أني علمت من ربي الرحيم الرؤوف أن العذاب يحل لوگوں پر عذاب نازل ہوگا کہ جو کسوف خسوف على قوم لا يتوبون بعد هذه الآية، كانشان دیکھنے کے بعد تو بہ نہیں کریں گے۔ و کسوف تعلق به نظام این عالم دارد و از بد و آفرینش موجود است ۔ از این آشکار شد که خسوف و کسوف که در قرآن مذکور است از آثار متقدمه قیامت است نه علامه قیام قیامت ۔ رسالہ نور الحق متکفل تفصیل این مضمون و عجائبے دیگر ہم از باب ایں نشان در آن مذکور است که جهت اتمام حجت ترقیم شدہ ۔ و هم در رساله نور الحق نوشته بودم که عقاب خداوندی بر سر آن مردم فرود آید که بعد از نشان خسوف و کسوف تو به نکنند و دین را بر دنیا