ایّام الصّلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 95 of 550

ایّام الصّلح — Page 95

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۹۵ نجم الهدى ثم اعلموا يا جموع كرام أنى پھر اے بزرگوں کے گروہ آپ لوگوں کو الهمت مذ أعوام، وأمرت من ربّ معلوم ہو کہ مجھے کئی سال سے الہام ہو رہا ہے۔ أُظهر على خواص و عوام اور میں اس بات کو عام و خاص پر ظاہر کرنے علام أن أظهر ۔ کے لئے حکم کیا گیا ہوں کہ وہ مسیح صدیق جس أن المسيح الصديق الذي وُعِد کے اترنے کے لئے اس امت کو وعدہ دیا گیا نزوله لهذه الأمة عند شيوع فتن حماة الصليب والكفارة، هو هذا ہے کہ وہ صلیبی فتنوں کے شائع ہونے کے وقت العبد الذي بعث على رأس المائة۔ اترے گا وہ یہی بندہ ہے جو صدی کے سر پر مبعوث کیا گیا اور حکم کیا گیا ہے کہ تا خدا تعالیٰ وأُمِرَ أن يتم حجة الله على أهل کی حجت اہل صلیب پر پوری کرے اور دلائل الصلبان والفدية، ويكسر غلوهم قاطعہ کے ساتھ اُن کے غلو کو توڑے اور تمام بالأدلة القاطعة، ويُقوّى بالآيات كفار كا قطع عذر کرے اور جو لوگ بے تو شہ ہو أمر الملة، ويقطع معاذير الكفرة، رہے ہیں ان کو متاع جدید عطا فرماوے اور ويأتي بمتاع جديد للمقوين۔ خدا کے ڈھونڈ نے والوں کو خوشخبری دے یعنی ويبشر للطالبين الذين يطلبون ان لوگوں کو جو خدا تعالیٰ کی رضا مندی کی راہوں مرضاة ربهم ويحبّون خاتم النبیین کو ڈھونڈتے ہیں۔ اور جناب خاتم الانبیاء جماعت بزرگاں بدانید که چندیں سال است من تشریف الهام یافته ام و ما مورم با بینکه بر خاص و عام اظهار آنرا بکنم که آن مسیح صدیق که نزولش برائے این امت در وقت فتنہ ہائے حامیان صلیب موعود است من بنده هستم که بر سر صد مبعوث شده ام و ما مورم بایں کہ حجت خدا بر پرستاران صلیب اتمام بکنم و بنیاد غلوا انها را با دلائل قاطعه از پا در آرم و امر ملت را با نشانها استوار بنمایم و هر گونہ بہانہ ہائے کافران را از سر ببرم و بے نوایان را برگ و ساز نو بهمرسانم و جو بندگانے را مژده رسانم که راه رضائے پروردگار را جویند و خاتم النبین را دوست دارند