آسمانی فیصلہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 527 of 598

آسمانی فیصلہ — Page 527

احادیث سے پہلے تعامل کا سلسلہ جاری تھا ۲۶ سلسلہ تعامل سے احادیث نبویہ کو قوت پہنچتی ہے ۸۷ مراتب صحت میں تمام <mark>حدیث</mark>یں یکساں نہیں ہیں ۳۶ <mark>حدیث</mark> کا موضوع ہونا اور ضعیف ہونا دو الگ امور ہیں ۴۲ بعض احادیث میں تعارض و تخالف پایا جاتا ہے ۱۷ احادیث میں باہم تعارض کی چند مثالیں ۸۴‘۱۰۳ تلویح میں لکھا ہے کہ بخاری میں بعض موضوع <mark>حدیث</mark>یں ہیں جو زنادقہ کا افترا ہیں ۱۱۱ <mark><mark><mark>صحیح</mark></mark></mark>ین کے بعض راوی قدری اور بدعتی ہیں( مسلم ال<mark>ثبوت</mark> ) ۱۱۱ کیا <mark><mark><mark>صحیح</mark></mark></mark>ین کی تمام <mark>حدیث</mark>یں <mark><mark><mark>صحیح</mark></mark></mark> یا موضوع یا مختلط ہیں ۳۵ <mark><mark><mark>صحیح</mark></mark></mark>ین کی <mark>حدیث</mark>وں کو واجب العمل سمجھنے پر اجماع کا دعویٰ جبکہ عملی شہادت اس کے برخلاف ہے ۹۴‘ ۹۵ حنفیوں کو بخاری اور مسلم کی تحقیق احادیث پر اعتراض ہیں ۴۰ معیار قرآن اور <mark>حدیث</mark> کے بارہ میں حنفیوں اور شافعیوں کا نظریہ ۹۴ دمشقی <mark>حدیث</mark> کو امام بخاری نے ضعیف ج<mark>ان</mark> کر چھوڑ دیا ۱۱۴ حنفی فقہ ؍مسلک اس کی روسے مشہور <mark>حدیث</mark> سے آیت <mark>من</mark>سوخ ہو سکتی ہے ۹۲ احادیث میں جب تک تواتر ثابت نہ ہو قرآن پر زیادت جائز نہیں ۹۴ حواری مسیح کے حواریوں کی روح<mark>ان</mark>ی تربیت یابی صحابہ رسول ؐ کے مقابلہ میں بہت کمزور تھی۔پادری ٹیلر کا اقرار ۴۵۲ بارہ حواریوں سے بارہ برج مراد لینا ۴۶۹ حیات مسیح کا عقیدہ ۲۷۳‘۲۷۴ عقیدہ حیات مسیح کے خلاف حضورؑ کے دلائل ۲۰۷ عقیدہ حیات پر مول<mark>ان</mark>ا سید محمد احسن صاحب اور مولوی محمد بشیر صاحب بھوپالی کے درمی<mark>ان</mark> مراسلت ۲۲۱ عقیدہ حیات مسیح سے دستبرداری سے وفات مسیح ثابت ہوجائے گی ۲۳۲ حیات مسیح ثابت کرنے کے لئے بحث کر لیں یا قسم کھائیں کہ قرآن میں وفات مسیح کا ذکر نہیں ۳۱۵ اعتراض کا جواب کہ مرزا صاحب براہین احمدیہ میں حیات مسیح کا اقرار کر چکے ہیں ۲۹۰ د۔ر۔ز دجال/دجالیت ۱۶ آنحضورؐ کا دجال سے ڈرنا ۷۷ فسق و فجور اور کفر وضلالت کے مجموعہ کا نام دجالیت رکھا گیا ہے ۳۶۹ مولوی بھی دجالیت کے درخت کی شاخیں ہیں ۳۶۹ <mark><mark><mark>صحیح</mark></mark></mark>ین میں الدجال کے لفظ کا اطلاق دجال معہود پر ہی ہوتا ہے ۱۲۱ دجال کی <mark>حدیث</mark> ابتک مشکوٰۃ اور دوسری کتب میں درج ہے ۱۰۹ ابن عمرؓ کا قول دجال کے بارہ میں ۴۳‘۷۰‘۷۳ مشرق کی طرف سے ن<mark>کل</mark>ے گا مشرق میں ہندوست<mark>ان</mark> بھی شامل ہے ۱۲۰ صحابہ ابن صیاد کو دجال معہود سمجھتے تھے ۲۳ ابن صیاد کے دجال معہود پر اجماع سکوتی ۱۱۸ ابن صیاد کے دجال معہود <mark>ہونے</mark> پر صحابہ کا اجماع ۲۸‘۷۰ دعا ؍قبولیت دعا قبولیت دعا کا نش<mark>ان</mark> سچے مذہب کے لوگوں کو ملتا ہے ۴۷۷ اللہ تعالیٰ نے استجابت دعا کو قدیم سے اپنی سنت ٹھہرایا ہے ۳۲۸ قبولیت دعا کی آزمائش کا طریق ۳۲۶ قبولیت دعا دو <mark>طور</mark> سے یعنی ب<mark>طور</mark> ابتلا اور ب<mark>طور</mark> اصطفاء کے ہوتی ہے ۴۷۷ ب<mark>طور</mark> اصطفاء قبولیت دعا صرف برگزیدوں کی ہوتی ہے ۴۷۷ استجاب دعا اولیا ء اللہ کے لئے بھاری نش<mark>ان</mark> ہے ۴۸۱