آسمانی فیصلہ — Page 510
صفحہ ۲۵۹۔دیکھو راستہ کا فرق کہاں سے کہاں تک ہے صفحہ ۲۶۳۔تو وہ نفس ناطقہ ہے کہ اس مادی جسم کے علاوہ ایک اور جسم بھی رکھتا ہے۔پس روح کا جسم سے ن<mark>کل</mark> ج<mark>ان</mark>ے کا خوف نہ کھا صفحہ ۲۶۷۔مشک وہ ہے کہ خود خوشبو دیتی ہے نہ کہ عطار بتاتا ہے۔کیا ہی اچھا ہو کہ ایک پنتھ سے دو کاج ہوجائیں صفحہ ۲۶۹۔اگر کعبہ سے ہی کفر اٹھے تو مسلم<mark>ان</mark> کہاں جائے گا صفحہ ۲۷۱، ۲۷۸۔دش<mark>من</mark> کو اس کے گھر تک پہنچ<mark>ان</mark>ا چاہیے صفحہ ۲۷۴۔یہ کام تمہارے لائق ہے مرد ہی ایسے کام کرتے ہیں صفحہ ۲۷۹۔میں تجھے بار بار کہہ کر تھک گیا ہوں لیکن تجھ پر ذرہ برابر بھی اثر نہیں صفحہ ۳۰۰۔اگر تو نے کوئی بات نہیں کہی تو <mark>کسی</mark> کو تجھ سے کوئی واسطہ نہیں لیکن اگر کہی ہے تو اس کی دلیل ل<mark>ان</mark>ی پڑے گی صفحہ ۳۰۵۔یہ جہاں وہ جہاں ہے جس میں ہمارا فعل آواز کے ذریعہ سے ظاہر ہوتا رہتا ہے اور یہ صدائیں بازگشت کرتی رہتی ہیں