آسمانی فیصلہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 125 of 598

آسمانی فیصلہ — Page 125

روحانی خزائن جلد ۴ ۱۲۵ مباحثہ لدھیانہ <mark>ختم</mark> کر چکا ہوں اگر <mark>مولوی</mark> <mark>صاحب</mark> کو کسی <mark>بات</mark> کے <mark>ماننے</mark> میں کچھ <mark>عذر</mark> ہو تو <mark>علیحدہ</mark> <mark>طور</mark> پر <mark>اپنے</mark> <mark>رسالہ</mark> ۱۲۳ میں <mark>درج</mark> <mark>کریں</mark> <mark>اب</mark> ان تمہیدی امور میں زیادہ <mark>طول</mark> دینا ہرگز مناسب نہیں ۔ <mark>ہاں</mark> اگر <mark>مولوی</mark> <mark>صاحب</mark> نفس دعوی میں جو میں نے کیا ہے بالمق<mark>اب</mark>ل دلائل پیش کرنے سے <mark>بحث</mark> کرنا چاہیں تو میں طیار ہوں اور اگر وہ خاص <mark>بحث</mark>یں جنگی درخواست اس تحریر میں کی گئی ہے پسند خاطر ہوں تو ان کیلئے بھی حاضر ہوں <mark>اب</mark> انشاء اللہ یہ کا غذات چھپ جائیں گے اور <mark>مولوی</mark> <mark>صاحب</mark> نے جس قدر تیز زبانی سے ناحق کو حق قرار دیا ہے پبلک کو اس پر رائے لگانے کیلئے موقعہ ملے گا۔ واخر دعوانا ان الحمد لله رب العلمين۔ L راقم خاکسار غلام احمد ۲۹ جولائی ۱۸۹۱ء کے یہ مضمون ۲۹ تاریخ کو لکھا گیا تھا اور <mark>مولوی</mark> محمد حسین کو اطلاع دی گئی تھی مگر انہوں نے ۳۱ تاریخ پر مضمون کا سننا ملتوی کر دیا چنانچہ ۳۱ تاریخ کو سنایا گیا۔