اَربعین — Page 410
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۴۱۰ اربعین نمبر ۳ میں براہین احمدیہ کے وہ مکالمات الہیہ لکھتا ہوں جو اکیس برس سے براہین احمدیہ میں چھپ کر شائع ہوئے اور سات آٹھ برس پہلے زبانی طور پر شائع ہوتے رہے جن کی گواہی خود براہین احمدیہ سے ثابت ہے اور پھر اس کے بعد چندوہ مکالمات الہیہ لکھوں گا جو براہین احمد یہ ﴿۲۳﴾ کے بعد وقتاً فوقتاً دوسری کتابوں کے ذریعہ سے شائع ہوتے رہے سو براہین احمدیہ میں یہ کلمات الله درج ہیں جو خدا تعالیٰ کی طرف سے میرے پر نازل ہوئے اور میں صرف نمونہ کے طور پر اختصار کر کے لکھتا ہوں مفصل دیکھنے کے لئے براہین موجود ہے۔ وہ مکالمات الہیہ جن سے مجھے مشرف کیا گیا اور براہین احمدیہ میں درج ہیں بشری لک احمدى انت مرادى و معی۔ غرست لک قدرتی بیدی - سرک سری ۔ انت وجيه في حضرتي۔ اخترتك لنفسي انت منی بمنزلة توحيدي وتفريدى۔ فحان ان تعان وتعرف بين الناس ۔ يا احمد فاضت الرحمة على شفتیک بورکت یا احمد۔ وكان ما بارك الله فیک حقا فيك۔ الرحمن علم القرآن لتنذر قومًا ما انذر آباؤهم ولتستبين سبيل المجرمين۔ قل انى امرت وانا اوّل المؤمنين۔ قل ان كنتم تحبون الله فاتبعوني يحببكم الله۔ ويمكرون ويمكر الله والله خير الماكرين۔ وما كان الله ليتركك حتى يميز الخبيث من الطيب۔ وان علیک رحمتی فی الدنيـا والـديـن۔ وانك اليوم لدينا مكين امين۔ و انک من المنصورين - وانت منى بمنزلة لا يعلمها الخلق۔ وما ارسلناك الارحمة للعالمين۔ يا احمد اسکن انت وزوجك الجنة۔ يا آدم اسكن براہین احمد یہ ہر چہار خصص روحانی خزائن جلد اصفحہ ۶۰۲ میں بشری لک یا احمدی “ ہے۔ (ناشر)