اَربعین — Page 355
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۳۵۵ اربعین نمبر ۲ والخير كله في القرآن بخرام که وقت تو نزد یک رسید و پائے محمد یاں بر منار بلند تر محکم افتاد ۔ پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار ۔ یا عیسی انی متوفیک و رافعک الی وجاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا الى يوم القيامة۔ ثلة من الاولين وثلة من الآخرین میں اپنی چمکا ر دکھلاؤں گا اپنی قدرت نمائی سے تجھ کو اٹھاؤں گا ۔ دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اس کو قبول نہ کیا لیکن خدا اسے قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اُس کی سچائی ظاہر کر دے گا ۔ اللہ حافظه عناية الله حافظه۔ نحن نزلناه وانـالـه لــحــافظون الله خير حافظا وهو ارحم الراحمين۔ يخوفونك من دونه۔ ائمة الكفر۔ لا تخف انك انت الاعلى۔ ينصرك الله في مواطن۔ ان يومى لفصل عظيم۔ كتب الله لا غلبن انا ورسلي۔ لا مبدل لكلماته۔ انت معى وانا معك۔ خلقت لك ليلا ونهارا۔ اعمل ماشئت فانی قد غفرت ☆ لک ۔ انت منی بمنزلة لا يعلمها الخلق۔ ام حسبتم ان اصحاب الكهف والرقيم كانوا من آياتنا عجبا ۔ قل هو الله عجيب۔ كل يوم هو في شان۔ هو الذي ينزل الغيث من بعد ما قنطوا۔ قل هاتوا برهانكم ان كنتم صادقين۔ وبشر الذين أمنوا ان لهم قدم صدق عندربهم اليه يصعد الكلم الطيب سلام على ابراهيم صافيناه ونجيناه من الغم تفردنا بذالك فاتخذوا من مقام ابراهیم مصلی۔ ترجمہ: اے احمد ! خدا نے تجھ میں برکت ڈالی۔ اُس نے تجھے قرآن سکھایا تا تو اُن یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ خیالی مسیح جو بگمان مخالفین آسمان پر ہے اور خیالی مہدی جو بگمان بعض مخالفین کسی غار میں ہے کیا یہ دونوں ہمارے اُن نشانوں سے جو علم صحیح اور سچے فلسفہ سے بھرے ہوئے ہیں عجیب تر ہیں ۔ بے شک علمی سلسلہ زیادہ عجیب ہوتا ہے کیونکہ وہ اپنے ساتھ حکمت رکھتا ہے جس میں خیر کثیر ہے ۔ منہ