انوارالاسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 97 of 581

انوارالاسلام — Page 97

روحانی خزائن جلد ۹ ۹۷ انوار الاسلام نحمده ونصلى على رسوله الكريم اشتہار انعام رانعامی چار ہزار روپیہ بمرتبه چهارم یه چار هزار روپیه حسب شرائط اشتهار ٩ / ستمبر ۸۹اء و ۲۰ ستمبر ۱۸۹۲ء و ۵ / اکتوبر ۱۸۹۸ء مسٹر عبد الله آتهم صاحب کے قسم کھانے پر بلا توقف ان کو دیا جائے گا ناظرین! اس مضمون کو غور سے پڑھو کہ ہم اس سے پہلے تین اشتہار انعامی زر کثیر یعنی اشتہا ر ا نعامی ایک ہزار روپیہ اور اشتہار انعامی دو ہزار روپیہ اور اشتہا ر ا نعامی تین ہزار روپیہ مسٹر عبد اللہ آتھم صاحب کے قسم کھانے کے لئے شائع کر چکے ہیں اور بار بار لکھ چکے ہیں کہ اگر مسٹر آتھم صاحب ہمارے اس الہام سے منکر ہیں جس میں ما خدا تعالیٰ کی طرف سے ہم پر یہ ظاہر ہوا کہ آتھم هم صاحب صا ايام پیشگوئی میں اس وجہ سے بعذاب الہی فوت نہیں ہو سکے کہ انہوں نے حق کی طرف رجوع کر لیا تو وہ جلسہ عام میں قسم کھا لیں کہ یہ بیان سرا سر افترا ہے اور اگر افترا نہیں بلکہ حق اور منجانب اللہ ہے اور میں ہی جھوٹ بولتا ہوں تو اے خدائے قادر ۔