انجام آتھم — Page 72
روحانی خزائن جلدا ۷۲ رساله دعوت قوم ۷۲ شیخ غلام محی الدین صوفی وکیل انجمن حمایت اسلام لاہور حافظ صابر علی صاحب رامپور ضلع سہارنپور امیر حسن صاحب خلف پیر عبداللہ صاحب دہلی منور شاہ صاحب فاضل پور ضلع گوڑ گانواں قریب دہلی محمد معصوم شاہ صاحب نبیره شاه ابوسعید صاحب رام پور دار الریاست بدر الدین شاہ صاحب سجادہ نشین پھلواری ضلع پٹنہ شاہ اشرف صاحب سجادہ نشین پھلواری ضلع پٹنہ مظہر علی شاہ صاحب سجادہ نشین لو ادا ضلع پٹنہ لطافت حسین شاہ صاحب سجادہ نشین لوادا شار علی شاہ صاحب الور دار الریاست وزیر الدین شاہ صاحب سجادہ نشین مخدوم صاحب الور مولوی سلام الدین شاہ صاحب مہم ضلع رہتک غلام حسین خاں شاہ صاحب ٹھانوی ضلع حصار سید اصغر علی شاہ صاحب نیازی اکبر آباد واجد علی شاہ صاحب فیروز آبا د ضلع اکبر آباد سید احمد شاہ صاحب ہر دوئی ضلع لکھنو مقصود علی شاہ صاحب شاہجہان پور مولوی نظام الدین چشتی صابری جھجر مولوی محمد کامل شاہ اعظم گڑھ ضلع خاص محمودشاہ صاحب سجادہ نشین بهارضلع خاص ان تمام حضرات کی خدمت میں یہ رسالہ پیکٹ کر کے بھیجا جاتا ہے لیکن اگر اتفاقاً کسی صاحب کو نہ پہنچا ہو تو وہ اطلاع دیں تا کہ دوبارہ بذریعہ رجسٹری بھیجا جائے راقم میرزاغلام احمد از قادیان