اَلھُدٰی — Page 292
۱۸ ۲۸۸ الهدى روحانی خزائن جلد الله أخزاهم۔ فإنهم عصوا أمام أعين الله فأراهم ما أراهم۔ وتركهم رسوا نہیں کیا بلکہ خدا نے کیا۔ اس لئے کہ خدا کی آنکھوں کے سامنے انہوں نے بے فرمانیاں في آفات وما نجاهم ۔ ووزراؤهم قوم مغشوشون۔ يأكلون کیں سو اس نے انہیں دکھایا جو دکھایا اور انہیں آفات میں چھوڑ دیا اور نہ بچایا اور ان کے وزیر أموالهم ولا يخلصون۔ لا يمنعونهم من التعامي و بد دیانت اور خائن ہیں۔ انکا مال کھاتے ہیں اور مخلص نہیں اور انہیں اندھا بن جانے اور غلطی کی التصابي۔ ويُغمضون لهم كـالـفـطـن المتغابي۔ وينضحون طرف میل کر جانے سے نہیں روکتے اور تغافل شعار زیرک کی طرح چشم پوشی کرتے ہیں۔ اور عنهم كالمداهن المُحابي۔ وإنهم قسمان ۔ قسم كالعقارب مداہنہ کرنے والے بیچ بیچ کر چلنے والے کی طرح ان کی حمایت اور دفاع کرتے ہیں۔ اور ان وقسم كالنسوان ۔ أو نقول بتبديل البيان ۔ قسم كغمر جاهل لوگوں کی دو قسمیں ہیں کچھ تو بچھوؤں کی مانند ہیں اور کچھ عورتوں کی مانند یا دوسرے لفظوں میں ما أعطى لهم حظ من العرفان۔ وقسم كذى غمر متجاهل لا يريدون ہم یوں کہتے ہیں کہ ایک حصہ تو وہ نادان جاہل ہیں جنہیں عرفان سے کچھ بھی بہرہ نہیں ملا۔ اور إلا هلاك ملوكهم كالشيطان يرون سلاطينهم يقربون حرمات ایک حصہ وہ ہیں جو جان بوجھ کر جاہل بنے ہوئے ہیں اور شیطان کی طرح اپنے بادشاہوں کی الله ومناهى الشرع۔ ثم ينددون بأنه من المباحات وليس مما ہلاکت چاہتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ ان کے بادشاہ خدا اور شرع کی حرام کردہ چیزوں کے نزدیک يخالف طريق الورع۔ ويُزيّنون في أعينهم أمرا هو أقبح السيئات۔ جاتے ہیں۔ پھر بھی کہتے ہیں کہ یہ مباح چیزیں ہیں اور پرہیز گاری کے طریق کے مخالف ويريدون أن يجعلوهم كالعـجـمـاوات بـل الـجـمـادات ۔ نہیں۔ اور بدکرداریوں کو ریوں کو ان کی آنکھوں میں کھوں میں جاتے ہیں اور ان کو چار پائے یا پتھر بنانا چاہتے ہیں