اَلھُدٰی — Page 251
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۴۷ باس الحالي الهدى الحمد لله الذى أرى أولياء ٥ صراطا يضل فيه ہر قسم کی حمد اُس خدا کے لئے ہے جس نے اپنے دوستوں کو وہ راہ بتائی کہ مرغ سنگ خوار الغطاط۔ وجلّى لهم نهارا لا يُبصر فيه الوطواط ۔ وأسلكهم بھی اس میں بھٹک جاتا ہے اور اُن کے لئے ایسا دن چڑھایا کہ اس میں چمگادڑ کو کچھ نظر مسالک لم يَرُضُها مطايا الأبصار ۔ وفجر لهم ينابيع نہیں آتا۔ اور ایسی راہوں پر انہیں چلایا کہ آنکھوں کی اونٹنیاں اُن میں بھی چلی نہیں ۔ اور ما اهتدت إليها طيور الأفكار۔ والصلوة والسلام على ایسے چشمے ان کے لئے جاری کئے کہ فکروں کے پرندے ان کی طرف راہ نہیں پاسکے۔ خاتم الرسل الذي اقتضى ختم نبوته۔ أن تبعث مثل الأنبياء اور صلوٰۃ اور سلام خاتم رسل پر جس کی نبوت کے ختم نے چاہا کہ آپ کی اُمت سے نبیوں من أمته۔ وأن تُنوّر وتثمر إلى انقطاع هذا العالم أشجاره۔ کی مانند لوگ پیدا ہوں ۔ اور آپ کے درخت زمانہ کے آخر تک پھلتے پھولتے رہیں اور نہ ولا تُعفّى آثاره۔ و لا تُغيّب تذكاره۔ فلأجل ذالك جرت (۲) آپ کے نشان مٹائے جائیں۔ اور نہ آپ کی یاد دنیا سے بھول جائے ۔ اسی لئے خدا کی عادة الله أنه يُرسل عبادًا من الذين استطابهم لتجديد عادت ہے کہ وہ ایسے بندوں کو بھیجا کرتا ہے جنہیں اس دین کی تجدید کے لئے پسند هذا الدين۔ ويعطيهم من عنده علم أسرار القرآن فرما لیتا ہے۔ اور انہیں اپنے حضور سے قرآن کے اسرار عطا کرتا اور حق الیقین ويُبلغهم إلى حق اليقين۔ ليظهروا معارف الحق تک پہنچاتا ہے۔ اس لئے کہ وہ لوگوں پر حق کے معارف کو